Results 1 to 2 of 2

Thread: ربڑی ملائی رول

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking ربڑی ملائی رول

    ربڑی ملائی رول

    اجزاء:دودھ1/2لیٹر،ڈبل روٹی Ú©Û’ سلائس Ú†Ú¾ عدد،چینی ایک کپ،الائچی پائوڈر 1/2کھانے کا چمچ،خشک دودھ ایک کپ،کھویا ایک پائو،کٹے بادام اور پستے پچاس گرام،چاندی Ú©Û’ ورق Ø+سبِ ضرورت،باریک کٹا ناریل پچاس گرام،کارن فلور ایک کھانے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،چاکلیٹ چپس Ø+سبِ ضرورت

    ترکیب:پہلے دودھ میں چینی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکا لیں۔جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اس میں خشک دودھ ،کارن فلور اور تھوڑا الائچی پائوڈر ڈال کر مکس کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد دوسرے برتن میں کھویا،الائچی،چ §Ú©Ù„یٹ چپس،ناریل اور تھوڑے سے بادام پستے شامل کر لیں۔اب ڈبل روٹی Ú©Û’ سلائسز Ú©Û’ کنارے کاٹ کر اوپر Ù…Ú©Ú¾Ù† لگائیں اور کھوئے کا آمیزہ ڈال کر رول کر لیں،پھر ایک ٹرے پر رکھ کر اوپر سے دودھ کا مکسچر ڈالیں اور بادام پستے سے گارنش کرنے Ú©Û’ بعد فریج میں ٹھنڈا کر Ú©Û’ سرو کریں۔
    2gvsho3 - ربڑی ملائی رول

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ربڑی ملائی رول

    2gvsho3 - ربڑی ملائی رول

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •