ربڑی ملائی رول
اجزاء:دودھ1/2لیٹر،ڈبل روٹی Ú©Û’ سلائس Ú†Ú¾ عدد،چینی ایک کپ،الائچی پائوڈر 1/2کھانے کا چمچ،خشک دودھ ایک کپ،کھویا ایک پائو،کٹے بادام اور پستے پچاس گرام،چاندی Ú©Û’ ورق Ø+سب٠ضرورت،باریک کٹا ناریل پچاس گرام،کارن Ùلور ایک کھانے کا چمچ،مکھن پچاس گرام،چاکلیٹ چپس Ø+سب٠ضرورت
ترکیب:Ù¾ÛÙ„Û’ دودھ میں چینی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکا لیں۔جب دودھ گاڑھا ÛÙˆ جائے تو اس میں خشک دودھ ،کارن Ùلور اور تھوڑا الائچی پائوڈر ڈال کر مکس کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد دوسرے برتن میں کھویا،الائچی،چ §Ú©Ù„یٹ چپس،ناریل اور تھوڑے سے بادام پستے شامل کر لیں۔اب ڈبل روٹی Ú©Û’ سلائسز Ú©Û’ کنارے کاٹ کر اوپر Ù…Ú©Ú¾Ù† لگائیں اور کھوئے کا Ø§Ù“Ù…ÛŒØ²Û ÚˆØ§Ù„ کر رول کر لیں،پھر ایک ٹرے پر رکھ کر اوپر سے دودھ کا مکسچر ڈالیں اور بادام پستے سے گارنش کرنے Ú©Û’ بعد Ùریج میں ٹھنڈا کر Ú©Û’ سرو کریں۔