Results 1 to 2 of 2

Thread: کدو گوشت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking کدو گوشت

    کدو گوشت

    اجزاء:اُبلا گائے کا گوشت1/2کلو،کدو ایک کلو،پسے ٹماٹر250گرام،تیل ایک کپ،بڑی ہری مرچ Ú†Ú¾ عدد،کڑی پتے Ú†Ú¾ عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،ہلدی ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ، رائی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،گُڑ ایک کھانے کا چمچ،کلونجی 1/2 چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے Ú©Û’ چمچ، چاٹ مصالØ+ہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،کُٹا ہوا لہسن دو چائے Ú©Û’ چمچ،املی کا رس چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†

    ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ کُٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔اب اس میں Ø±Ø§Ø¦ÛŒØŒÚ©Ù„ÙˆÙ†Ø¬ÛŒØŒØ²ÛŒØ ±ÛØŒÙ„ال مرچ،ہلدی ،نمک اور سونف ڈالیں،ساتھ ہی Ú©Ú‘ÛŒ پتے بھی شامل کر دیں۔خوشبو آنے Ù„Ú¯Û’ تو اُبلا گائے کا گوشت اور کدو باریک کاٹ کر ڈالیں اور خو ب اچھی طرØ+ بھون لیں۔اس Ú©Û’ بعد دوسری پتیلی میں پسے ٹماٹر اور گُڑ شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ Ú©Û’ لیے ÚˆÚ¾Ú© دیں۔اب اسے بھون کر ہرا دھنیا اور املی کا رس ملائیں،پھر بڑی ہری مرچیں چاک کر Ú©Û’ اُن میں چاٹ مصالØ+ہ بھر دیں۔آخر میں انہیں کدو گوشت میں ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھیں اور چولہا بند کر دیں۔
    2gvsho3 - کدو گوشت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کدو گوشت

    2gvsho3 - کدو گوشت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •