آم کا میٹھا
اجزاء:آم چار عدد، کنڈینسڈ Ù…ÙÙ„Ú© ایک Ù¹Ùن،ونیلا آئس کریم1/2لیٹر،بسکٹ دو رولز،کریم ایک پیکٹ،یلو ÙÙˆÚˆ کلر ایک Ú†Ùٹکی،مینگو ایسنس چند قطرے،جیلیٹن پائوڈر ایک چائے کا چمچ،آم Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ گارنش Ú©Û’ لیے،چیری اور Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ú¯Ø§Ø±Ù†Ø´ Ú©Û’ لیے
ترکیب:کنڈینسڈ Ù…Ùلک،مینگو ایسنس،آم کا گودا،گھÙلا Ûوا جیلیٹن اور ونیلا آئس کریم اور ÙÙˆÚˆ کلر Ú©Ùˆ مکس کر لیں۔اب گلاس میں بسکٹ توڑ کر شامل کریں،پھر تیار مکسچر ڈال دیں،اوپر کریم بھی ڈال لیں۔اس Ú©Û’ بعد آم Ú©Û’ ٹکڑے،چیری اور Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø³Û’ گارنش کریں اور ٹھنڈا کر Ú©Û’ سرو کریں۔