Results 1 to 2 of 2

Thread: مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئیں

    مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئیں
    506105 83593984 - مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئیں

    سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ہر طرف ہو کا عالم ہے، پوری وادی میں صرف قابض بھارتی فوجیوں Ú©Û’ بوٹوں Ú©ÛŒ آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ کشمیری نوجوانوں Ú©Ùˆ Ø+راست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ہر روز خواتین Ú©ÛŒ بے Ø+رمتی Ú©Û’ واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔

    کشمیر میڈیا سروس Ú©Û’ مطابق پوری وادی جیل میں تبدیل ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ کشمیری عوام گھروں میں Ù…Ø+صور ہیں۔ انٹرنیٹ، لینڈ لائن، ٹیلی ویژن، کیبل اور موبائل سمیت دیگر سہولتیں بند ہیں۔ سڑکیں سنسان ہیں، تعلیمی ادارے بند ہیں، ہسپتال میں ادویات Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باعث انسانی بØ+ران سر اُٹھانے لگا ہے۔
    آج بھی مقبوضہ کشمیر Ú©Û’ مختلف علاقوں میں سخت ترین کرفیو اور سیکیورٹی Ø+صار Ú©Û’ باوجود شہریوں Ù†Û’ اØ+تجاج کرتے ہوئے بھارت Ú©ÛŒ قابض فوج پر پتھراؤ کیا۔ اس دوران ظالم بھارتی فوج Ù†Û’ پیلٹ گنز اور آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ متعدد شہریوں Ú©Û’ Ù¾Ú©Ú‘Û’ جانے Ú©ÛŒ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
    سرینگر کا علاقہ سورہ ’’کشمیر کا غزہ‘‘ کہلا رہا ہے۔ داخلی راستے پر نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے، مسجدوں میں بلند شگاف آزادی کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
    مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ خصوصی Ø+یثیت ختم کیے جانے سے قبل ہی اس علاقے Ú©Û’ رہائشیوں Ù†Û’ تیل Ú©Û’ ڈرموں، Ù„Ú©Ú‘ÛŒ اور سیمنٹ Ú©Û’ ستونوں Ú©ÛŒ مدد سے جگہ جگہ رکاوٹیں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ کر رکھی ہیں اور Ú¯Ú¾Ú‘Û’ بھی کھودے گئے ہیں۔
    رات Ú©Ùˆ پہرے میں موجود ایک نوجوان Ù†Û’ فرانسیسی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم آخری دم تک لڑیں Ú¯Û’ اور ہماری لاشوں سے گزر کر ہی وہ ہمارے علاقے میں جا سکیں Ú¯Û’Û” ہم کسی صورت بھی ایک انچ بھی بھارت Ú©Ùˆ نہیں دیں Ú¯Û’ØŒ جس طرØ+ غزہ اسرائیل کیخلاف مزاØ+مت کر رہا ہے ہم بھی بھارت Ú©Ùˆ تگنی کا ناچ نچائیں Ú¯Û’ اور مزاØ+مت کرتے ہوئے لڑیں Ú¯Û’Û”
    اسی علاقے میں موجود شہریوں کی بڑی تعداد رات کے اندھیروں میں مشعلیں جلا کر ریلی نکالتے ہیں اور بلند آواز میں ’’ہم کیا چاہتے آزادی‘‘ اور ’’گو انڈیا گو‘‘ کے نعرے لگاتے ہیں۔
    ایک خاتون رہنما ناہیدہ کا اے ایف Ù¾ÛŒ Ú©Ùˆ بتانا تھا کہ ہم اپنے Ø+Ù‚ Ú©Û’ لیے لڑیں Ú¯Û’ اور آزادی Ø+اصل کرکے رہیں Ú¯Û’Û” اس سے قبل بھی بھارتی فوج Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ اپنے علاقے میں گھسنے نہیں دیا تھا، صورتØ+ال برسوں سال تک جاری رہتی تو ہم پھر بھی لڑیں Ú¯Û’Û”
    ادھر Ø+ریت رہنماؤں Ù†Û’ کشمیریوں Ú©Ùˆ ظلم کیخلاف بھرپور اØ+تجاج Ú©ÛŒ کال دیدی ہے۔ Ø+ریت رہنماؤں Ú©ÛŒ جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام کرفیو توڑ کر مزاØ+مت کرتے ہوئے آئیں اور سرینگر میں اقوام متØ+دہ Ú©Û’ دفتر Ú©Û’ باہر مظاہرہ کریں۔
    Ø+ریت رہنماؤں Ú©ÛŒ جانب سے اپیل Ú©ÛŒ گئی ہے کہ مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ خصوصی Ø+یثیت ختم کیے جانے Ú©Û’ خلاف ہر کوئی اپنی آواز بلند کرے کیونکہ ہمیں صرف آزادی چاہیے۔ بچے، بوڑھے، خواتین اور نوجوان اس مارچ میں شرکت کریں تاکہ ان Ú©ÛŒ آواز دنیا تک پہنچ سکے۔
    انٹرنیشنل میڈیا میں بھی مودی سرکار Ú©ÛŒ سفاکیت Ú©Ùˆ آشکار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قطری خبر رساں ادارے الجزیرہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ù†Û’ بھارتی وزیراعظم اور داعش Ú©Û’ سربراہ ابوبکر البغدادی Ú©Ùˆ Ø+یوانیت میں ہم پلہ قرار دیتے ہوئے دونوں Ú©Ùˆ ایک جیسا دہشت گرد قرار دیا ہے۔
    الجزیرہ Ú©ÛŒ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج اپنے وزیراعظم Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر نہتے کشمیریوں اور ان Ú©Û’ معصوم بچوں Ú©Ùˆ آزادی Ú©Û’ لیے آواز اٹھانے پر ان Ú©Û’ خلاف انسانیت دشمن کلسٹر بموں کا استعمال کر رہی ہے جو کہ ہولناک تباہی پھیلانے میں ایک جیسے ہیں۔
    رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کلسٹر بموں Ú©Û’ علاوہ بھارت Ù†Û’ اسرائیل Ú©Û’ تیار کردہ مہلک بموں کا بھی استعمال کیا ہے۔ بھارت Ú©ÛŒ بربریت اور جنگی جنون پر عالمی اداروں اور ان Ú©ÛŒ بے Ø+ِس خاموشی پر بھی سوال اٹھایا گیا ہے۔
    2gvsho3 - مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئ

    2gvsho3 - مقبوضہ وادی میں کرفیو کو18روز بیت گئے،جیلیں کشمیریوں سے بھرگئیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •