Results 1 to 2 of 2

Thread: مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چ

    مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف
    506370 44265286 - مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چ
    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈکوارٹرز گلگت کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور افسروں سمیت جوانوں کے بلند مورال کو سراہا۔
    اس موقع پر آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، افواج پاکستان کی تیاریاں اور پیشہ وارانہ مہارت قابل تعریف ہے۔ سخت موسم اور دشوار گزار علاقوں کے باوجود دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پر جوانوں کا حوصلہ بلند ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مکمل نظر ہے۔
    2gvsho3 - مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آر

    2gvsho3 - مشرقی محاذ پر کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •