Results 1 to 2 of 2

Thread: حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

    حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان
    506330 97444944 - حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

    حکومت نے کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان کر دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مختلف تقریبات ہو رہی ہیں۔

    وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پوری قوم کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کر رہی ہے، کشمیر میں مواصلاتی نظام بند اور عالمی صحافیوں پر پابندی ہے، وزیراعظم بھی آئندہ ہفتے قوم سے خطاب کریں گے۔
    قبل ازیں فردوس عاشق اعوان نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مودی سرکار مسلمانوں کی نسل کشی کے در پے، ان کے لئے کشمیری آسان شکار ہے، بھارت جنگ چاہتا ہے تو 22 کروڑ عوام فوج کے شانہ بشانہ ہے، سر زمین کی حفاظت کرنا ذمہ داری ہے۔ادھر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا نئے اراکین الیکشن کمیشن کی تقرری آئینی طریقہ کار کے تحت کی گئی، آئین کے تحت چیف الیکشن کمشنر حلف لینے سے انکار نہیں کرسکتے، دونوں اراکین دیانتدار اور قانون کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، ملک کی تمام بار ایسوسی ایشنز اور کونسلز نے تقرریوں کی حمایت کی۔
    2gvsho3 - حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

    2gvsho3 - حکومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •