Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

    Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان
    506330 97444944 - Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

    Ø+کومت Ù†Û’ کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان کر دیا۔ فردوس عاشق اعوان Ù†Û’ کہا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مختلف تقریبات ہو رہی ہیں۔

    وزیراعظم Ú©ÛŒ معاون خصوصی برائے اطلاعات Ùˆ نشریات فردوس عاشق اعوان Ù†Û’ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پوری قوم کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اØ+تجاج کر رہی ہے، کشمیر میں مواصلاتی نظام بند اور عالمی صØ+افیوں پر پابندی ہے، وزیراعظم بھی آئندہ ہفتے قوم سے خطاب کریں Ú¯Û’Û”
    قبل ازیں فردوس عاشق اعوان Ù†Û’ غیر ملکی خبر ایجنسی Ú©Ùˆ انٹرویو دیتے ہوئے کہا مودی سرکار مسلمانوں Ú©ÛŒ نسل Ú©Ø´ÛŒ Ú©Û’ در Ù¾Û’ØŒ ان Ú©Û’ لئے کشمیری آسان شکار ہے، بھارت جنگ چاہتا ہے تو 22 کروڑ عوام فوج Ú©Û’ شانہ بشانہ ہے، سر زمین Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنا ذمہ داری ہے۔ادھر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Ù†Û’ اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا نئے اراکین الیکشن کمیشن Ú©ÛŒ تقرری آئینی طریقہ کار Ú©Û’ تØ+ت Ú©ÛŒ گئی، آئین Ú©Û’ تØ+ت چیف الیکشن کمشنر Ø+لف لینے سے انکار نہیں کرسکتے، دونوں اراکین دیانتدار اور قانون Ú©Û’ ماہر سمجھے جاتے ہیں، ملک Ú©ÛŒ تمام بار ایسوسی ایشنز اور کونسلز Ù†Û’ تقرریوں Ú©ÛŒ Ø+مایت کی۔
    2gvsho3 - Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

    2gvsho3 - Ø+کومت کا کشمیریوں سے یکجہتی کا دن منانے کا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •