جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکا
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکا ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے دھماکے میں تمام عملہ محفوظ رہا تاہم پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قونصل خانے کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے افغان حکام کیساتھ رابطے میں ہیں۔
So Sad, its really painful, this make me cry, aye roz blast hoty rehty hay. Allah tamam musalmano ka hami wo nasir ho ameen
:-(
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)