Results 1 to 2 of 2

Thread: ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل ت

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل ت

    ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل تشکیل
    506974 77804806 - ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل ت
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ سمیت نئی ٹیم انتظامیہ کے انتخاب کیلئے پانچ رکنی پینل تشکیل دے دیا۔ کوچنگ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز 29 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔

    کرکٹ بورڈ Ú©Û’ پانچ رکنی پینل میں انتخاب عالم، ذاکر خان، بازید خان، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور اسد علی خان شامل ہیں۔ مصباØ+ الØ+Ù‚ اور وقار یونس سمیت امیدواروں Ú©Û’ انٹرویوز 29 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔
    پانچ رکنی پینل پاکستان ٹیم Ú©Û’ لئے نئے Ú©ÙˆÚ†Ù†Ú¯ سٹاف Ú©ÛŒ سفارشات چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی اØ+سان مانی Ú©Ùˆ بھجوائے گا۔ پینل Ú©ÛŒ سفارشات پر نئے ہیڈ Ú©ÙˆÚ† سمیت دیگر کوچز کا اعلان ستمبر Ú©Û’ پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ پینل Ú©ÛŒ جانب سے امیدوار Ú©Û’ نام فائنل ہوتے ہی Ù¾ÛŒ سی بی باقاعدہ اعلان کر دے گا۔
    2gvsho3 - ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل ت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پی

    2gvsho3 - ہیڈ کوچ اور نئی ٹیم انتظامیہ کا انتخاب، پی سی بی کا 5 رکنی پینل ت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •