Results 1 to 2 of 2

Thread: سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات

    سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات
    507104 88782147 - سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات
    سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں، مہمان ٹیم کے چند کھلاڑی سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آ کر کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق تھیسارا پریرا، نیروشن ڈکویلا سمیت دیگر کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ سے دورہ پاکستان کے بجائے کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے اجازت طلب کی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں کو سی پی ایل کیلئے مشروط اجازت دی جا سکتی ہے، انہیں کہا جائے گا کہ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو وہ قومی نمائندگی کیلئے دستیاب ہوں گے۔

    کوچنگ سٹاف میں شامل رمیش رتنائیکے پاکستان آنے کیلئے راضی ہیں جبکہ سری لنکن ٹیم کے کوچنگ سٹاف کیلئے مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کے نام بھی زیر غور ہیں، ان کی تقرری سے پاکستان کے دورے میں آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔
    2gvsho3 - سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات

    2gvsho3 - سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان پر تحفظات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •