سکیورٹی خدشات، سری لنکن کھلاڑیوں Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ±Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† پر تØ+Ùظات
سری لنکا Ú©Û’ Ø¯ÙˆØ±Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ Ø+والے سے تشویشناک خبریں سامنے آنا شروع ÛÙˆ گئی Ûیں، Ù…Ûمان ٹیم Ú©Û’ چند کھلاڑی سکیورٹی خدشات Ú©Û’ باعث پاکستان Ø¢ کر کھیلنے پر ÛچکچاÛÙ¹ کا شکار Ûیں۔
میڈیا رپورٹ Ú©Û’ مطابق تھیسارا پریرا، نیروشن ڈکویلا سمیت دیگر کھلاڑیوں Ù†Û’ اپنے بورڈ سے Ø¯ÙˆØ±Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ بجائے کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے اجازت طلب Ú©ÛŒ ÛÛ’Û” سری لنکن میڈیا Ú©Û’ مطابق کھلاڑیوں Ú©Ùˆ سی Ù¾ÛŒ ایل کیلئے مشروط اجازت دی جا سکتی ÛÛ’ØŒ انÛیں Ú©Ûا جائے گا Ú©Û Ø§Ú¯Ø± ضرورت Ù…Ø+سوس Ú©ÛŒ گئی تو ÙˆÛ Ù‚ÙˆÙ…ÛŒ نمائندگی کیلئے دستیاب ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
Ú©ÙˆÚ†Ù†Ú¯ سٹا٠میں شامل رمیش رتنائیکے پاکستان آنے کیلئے راضی Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ø±ÛŒ لنکن ٹیم Ú©Û’ Ú©ÙˆÚ†Ù†Ú¯ سٹا٠کیلئے Ù…Ú©ÛŒ آرتھر اور گرانٹ Ùلاور Ú©Û’ نام بھی زیر غور Ûیں، ان Ú©ÛŒ تقرری سے پاکستان Ú©Û’ دورے میں آسانیاں پیدا ÛÙˆ جائیں گی۔