Results 1 to 2 of 2

Thread: شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر

    شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر
    507274 84819387 - شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر
    پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر ہو گئے۔

    میڈیا رپورٹ Ú©Û’ مطابق بورڈ ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے Ú©Û’ باعث مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ فخر زمان گھٹنے Ú©ÛŒ انجری کا شکار ہیں جس Ú©Û’ باعث وہ تاØ+ال کیمپ میں نیٹ پریکٹس نہیں کر سکے۔

    فخر زمان کے دائیں گھٹنے کا ایم آر آئی سکین کرایا گیا جس کی رپورٹ پی سی بی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کو موصول ہونے کے بعد فخر زمان کی کیمپ میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
    2gvsho3 - شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر

    2gvsho3 - شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •