پرانی اور نئی دنیا کے بندر
23575 52706959 - پرانی اور نئی دنیا کے بندر
وردہ بلوچ
بندروں کاذکر طنزیہ جملوں اور ضرب المثال میں عام ہوتا ہے۔ انہیں شرارتی اور ذہین جانور سمجھا جاتا ہے Û” وسطی اور جنوبی امریکا میں رہنے والے بندروں Ú©Ùˆ ’’نئی دنیا‘‘اور افریقہ اور ایشیا میں رہنے والے بندروں Ú©Ùˆ ’’پرانی دنیا‘‘ Ú©Û’ بندرکہا جاتا ہے۔ آئیے ان Ú©Û’ بارے میں نئی اور دلچسپ باتیں جانتے ہیں۔ Ù+ انٹارکٹیکا Ú©Û’ علاوہ بندر جس براعظم پر نہیں پائے جاتے وہ آسٹریلیا ہے۔ Ù+ بندر کا کچا اور پکایا ہوا مغز چین اور ملائیشیا میں بڑے پیمانے پر کھایا جاتا ہے۔ Ù+ سائنس دانوں Ú©Û’ مشاہدے Ú©Û’ مطابق بندریہ اپنے بچوں Ú©Ùˆ دانتوں میں فلاس کرنا سکھاتی ہے۔ Ù+ ایچ آئی ÙˆÛŒ ایک چیمپینزی Ú©Û’ پیٹ میں بنی جس Ù†Û’ دو مختلف طرØ+ Ú©Û’ بندر کھائے تھے۔ ان میں دو مختلف طرØ+ Ú©Û’ وائرس تھے جن Ú©Û’ ملنے سے جو وائرس بنا وہ پہلے دوسرے چیمپنزیوں اور پھر انسانوں میں منتقل ہوا۔ Ù+ بندر Ù„Ú©Ú¾Û’ ہوئے اعداد Ú©Ùˆ سمجھ سکتے ہیںاور گنتی گننے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے ہیں۔ Ù+ دنیا میں سب سے چھوٹا بندر پیگمی مارموسیٹ ہے۔ اس کا جسم صرف پانچ انچ اور دم سات انچ لمبی ہوتی ہے۔ یہ انسانی ہتھیلی میں بآسانی سما سکتا ہے۔ Ù+ بندر Ú©ÛŒ دُم Ú©Û’ آخر میں ایک Ø+صہ بالوں Ú©Û’ بغیر ہوتا ہے جو وہی کام کرتا ہے جو انسانی انگلیوں Ú©ÛŒ پوریں کرتی ہیں، یہ Ø+ساس ہوتا ہے اور اس Ú©ÛŒ مدد سے دم کوپکڑ Ù†Û’ میں مدد ملتی ہے۔ Ù+ مادہ ’’مکڑی بندر‘‘ Ú©ÛŒ دُم بہت بڑی ہوتی ہے۔ اس کا جسم دو فٹ کا ہوتا ہے لیکن دم تین فٹ لمبی ہو سکتی ہے۔ Ù+ پانٹاس بندر انتہائی تیز رفتار ہوتے ہیں اور 55کلومیٹر فی گھنٹہ Ú©ÛŒ رفتار سے دوڑ سکتے ہیں۔ Ù+ ’’نئی دنیا‘‘ Ú©Û’ بندروں میں ’’واکاری بندر‘‘ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ بہت عجیب Ùˆ غریب ہوتی ہے۔ اس کا رنگ گلابی ہوتا ہے جو جذبات یا غصے میں آنے Ú©ÛŒ صورت میں اُجلا سرخ ہو جاتا ہے۔ یہ انسانی قہقہوں سے ملتی جلتی آوازیں نکال سکتا ہے۔ Ù+ ’’الو بندر یا شبانہ بندر‘‘ نئی دنیا کا واØ+د بندر ہے جس Ú©Û’ لیے الو Ú©ÛŒ طرØ+ رات دن جیسا ہوتا ہے اور وہ اپنی سرگرمیاں رات کوانجام دیتا ہے۔ Ù+ افریقہ Ú©Û’ صØ+رائے نمیبیا میں چاکما بابون رہتے ہیں۔ Ø+یران Ú©Ù† طور پر ایک صØ+ت مند چاکما بابون صØ+را میں 116دن بغیر پانی پیے صرف انجیر کھا کر زندہ رہا۔ Ù+ ریسس مکاک نسل کا بندر جس کا نام البرٹ رکھا گیا تھا، 14 جون 1949Ø¡ کوپہلی بار خلا میں بھیجا گیا تاکہ خلائی سفر Ú©Û’ جسم پر اثرات کا جائزہ لیا جا سکے۔ بدقسمتی سے وہ زندہ واپس زمین پر نہ آ سکا۔ Ù+ ملک Ú©Û’ انتہائی شمال میں پائے جانے والے جاپانی مکاک بندر تین فٹ قدرتی برف میں منفی 15 سینٹی گریڈ درجہ Ø+رارت پر زندہ رہنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے ہیں۔ Ù+ دنیا Ú©Û’ سب سے بڑے بندر نر مین ڈرل ہیں۔ یہ 3.3 فٹ لمبے ہوتے ہیں اور ان کا وزن 35 کلوگرام Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہوتا ہے۔ Ù+ سب سے اونچے مقام پر رہنے والے بندر چین Ú©Û’ صوبے یُنان میں پائے جاتے ہیں۔ چپٹی ناک والے یہ سیاہ بندر 15ہزارفٹ Ú©ÛŒ بلندی پر رہتے ہیں۔ Ù+ 1940Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں Ù…Ø+ققین Ù†Û’ جاپانی مکاک بندروں Ú©Ùˆ شکر قندی دی۔ انہیں اس پر Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی مٹی کا ذائقہ پسند نہ آیا اس لیے انہوں Ù†Û’ اسے دھو ڈالا۔ بعدازاںان Ú©ÛŒ نئی نسلوںنے خوراک دھونے Ú©ÛŒ عادت اپنا لی۔ دنیا میں صرف یہی بندر اپنی خوراک Ú©Ùˆ دھوتے ہیں۔ Ù+ گوریلا کا سائنسی نام ’’گوریلا گوریلا گوریلا‘‘ ہے۔