Results 1 to 2 of 2

Thread: کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!

    کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!
    23578 35390287 - کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!
    Ù+: لٹریچر کا اولین معلوم نمونہ رزمیہ نظم ’’داستان Ú¯Ù„ گامش‘‘ ہے۔ یہ قدیم میسوپوٹامیا (موجودہ عراق) سے ملا۔ اس دور میں کتابیں کاغذ پر نہیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جاتی تھیں، اس لیے پوری داستان 12تختیوں یا لوØ+ÙˆÚº پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی۔ اب ’’داستان Ú¯Ù„ گامش‘‘ ای بک Ú©ÛŒ صورت دستیاب ہے۔ Ù+:دنیا کا پہلا معلوم ناول جاپانی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون موراساکی شیکیبو Ù†Û’ گیارہویں صدی میں لکھا۔ اس کا عنوان ’’ قصہ گین جی ‘‘ تھا۔ Ù+:یہ بات عام کہی جاتی ہے کہ سابق امریکی صدر تھیوڈور روزویلٹ روزانہ ایک کتاب پڑھتے تھے۔ Ù+:کہا جاتا ہے کہ لٹریچر میں سب سے بڑا جملہ وکٹر ہوگو Ù†Û’ لکھااور ’’لی میزیریبل‘‘ کایہ جملہ 823 الفاظ پر مشتمل ہے۔ Ù+: ناخواندگی ابھی تک ایک بڑا مسئلہ ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے بہت بڑی تعداد کتابیں نہیں Ù¾Ú‘Ú¾ سکتی۔ اس مسئلے Ú©ÛŒ شدت جنوبی Ùˆ مغربی ایشیا اور سب صØ+ارا افریقہ میں زیادہ ہے۔ دنیا میں مجموعی طور پر ہر پانچ میں سے ایک بالغ Ù¾Ú‘Ú¾ یا Ù„Ú©Ú¾ نہیں سکتا۔ بہرØ+ال خواندگی میں اضافہ بھی خاصا ہوا ہے۔ 1820Ø¡ میں دنیا Ú©ÛŒ صرف 12 فیصد آبادی Ù¾Ú‘Ú¾ Ù„Ú©Ú¾ سکتی تھی۔ Ù+: ایک درخت سے50 تک کتابوں کا کاغذ تیار ہو سکتا ہے۔ Ù+: دنیا Ú©ÛŒ سب سے مہنگی خریدی گئی کتاب لیونارڈو ڈا ونچی Ú©ÛŒ ’’کوڈیکس لیسسٹر‘‘ ہے۔ اسے بل گیٹس Ù†Û’ 30.8ملین ڈالر میں خریدا۔ Ù+: ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق اگر آپ باقاعدگی سے مطالعہ کرتے ہیں تو آخری عمر میں الزائمر میں مبتلا ہونے کا امکان خاصاکم ہو جائے گا۔ Ù+: ٹائپ رائٹر پر تیار ہونے والا پہلا ناول مارک ٹوئن کا ’’ایڈونچر آف ٹام سائیر‘‘ مانا جاتا ہے۔ Ù+: ایک جائزے Ú©Û’ مطابق انڈیا، تھائی لینڈ، چین ØŒ فلپائن اور مصر Ú©Û’ شہری مطالعے پر سب سے زیادہ وقت صرف کرتے ہیں۔ (ترجمہ: رضوان عطا)
    2gvsho3 - کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!

    2gvsho3 - کتاب:جو آپ کو معلوم نہیں!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •