Results 1 to 2 of 2

Thread: مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر دیا

    مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر دیا
    508811 98087303 - مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر دیا
    طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ کہ مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا۔ بات چیت ہو یا لڑائی، مقصد غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق افغان امن مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں امریکی افواج اور طالبان کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ طالبان نے شمالی صوبے تخار کے ایک اور ضلع پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ دس دنوں میں ہزاروں طالبان مارے جا چکے ہیں۔
    غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بات چیت ہو یا لڑائی، مقصد غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے۔ امریکا نے بات چیت کا راستہ بند کیا ، اب لڑائی کا راستہ ہی باقی بچا ہے۔اُدھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس دنوں کے اندر ہزاروں طالبان جنگجو امریکی افواج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔
    2gvsho3 - مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر

    2gvsho3 - مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا، طالبان نے خبردار کر دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •