Results 1 to 2 of 2

Thread: انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں

    انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں
    1507278 64024447 - انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں
    ہم جانتے ہیں کہ خوف اور خطرے کی صورت میں دل دھڑکتا ہے

    نیویارک(نیٹ نیوز)ہم جانتے ہیں کہ خوف اور خطرے Ú©ÛŒ صورت میں دل دھڑکتا ہے ØŒ بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ پورے بدن Ú©ÛŒ ہڈیاں بھی ایک ہارمون خارج کرکے ہمیں اس صورتØ+ال کا سامنا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ہڈیوں سے خارج ہونے والا یہ ہارمون ہماری پوری ہڈیوں سے خارج ہوکر لاشعوری طور پر ہمیں چوکنا کرتا ہے کہ آیا یہاں سے بھاگنا ہے یا پھر مقابلہ کرنا ہے ۔کولمبیا یونیورسٹی Ú©Û’ سائنسداں پروفیسر جیرارڈ کارسینٹی اور ان Ú©Û’ ساتھیوں Ù†Û’ انسانی ہڈیوں سے خارج ہونے والا ایک نیا ہارمون دریافت کیا ہے جسے ’’آسٹیو کیلسن‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور وہ ہماری جسمانی Ø+رکات Ú©Ùˆ منظم کرنے کا کام کرتا ہے ØŒ اس طرØ+ ہمارا جسم پورے ڈھانچے سمیت مزید منظم اور چوکنا ہوجاتا ہے ۔ویسے ہم جانتے ہیں کہ خوف یا خطرے Ú©ÛŒ صورت میں خون میں شکر Ú©ÛŒ مقدار بڑھتی ہے اور جسمانی درجہ Ø+رارت بھی بڑھ جاتا ہے جس کا مقصد ہمارے عضلات اور پٹھوں Ú©Ùˆ مقابلہ کرنے یا پھر دوڑنے کیلئے تیار کرنا ہے Û” ہم یہ سمجھتے رہے کہ انسانی دماغ سے خاص ایڈرینل ہارمون خارج ہوتے ہیں جو پورے جسم تک جاتے ہیں لیکن اب اس میں ہڈیوں Ú©Û’ ہارمون بھی شامل ہیں۔
    2gvsho3 - انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں

    2gvsho3 - انسانی ہڈیاں خطرے میں خاص مددگارہارمون خارج کرتی ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •