Results 1 to 2 of 2

Thread: بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„

    بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„
    23597 11307013 - بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„
    بریانا ایلیٹ
    پھلوں کا استعمال انسانی صØ+ت Ú©Û’ لیے ہمیشہ مفید رہا ہے۔ بڑے بڑے طبیب اس بات پر متفق ہیں کہ پھلوں اور سبزیوں کا باقاعدگی سے استعمال انسانی صØ+ت Ú©Û’ لیے بہترین ہے۔ ہم ذیل میں ان پھلوں کا ذکر کر رہے ہیں جو Ú©Ù… Ùˆ بیش ہر Ù„Ø+اظ سے جسم Ú©ÛŒ نشوونما میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں اور دنیا Ú©Û’ بہترین پھلوں میں شمار ہوتے ہیں۔ گریپ فروٹ گریپ فروٹ بہت زبردست Ù¾Ú¾Ù„ ہے۔ وٹامنز اور معدنیات Ú©Û’ علاوہ اس سے وزن Ú©Ù… کرنے میں مدد ملتی ہے۔ کھانا کھانے سے پہلے گریپ فروٹ نوش کرنے والے 91 لوگوں پر ہونے والی ایک تØ+قیق سے پتا چلا کہ ان کا وزن 1.3 کلوگرام Ú©Ù… ہو گیا۔ گریپ فروٹ Ú©ÛŒ وجہ سے انسولین لیول میں بھی خاصی Ú©Ù…ÛŒ آتی ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ یہ Ù¾Ú¾Ù„ کولیسٹرول لیول بھی Ú©Ù… کرتا ہے اور گردے Ú©ÛŒ پتھری Ú©Û’ امکانات Ú©Ùˆ بھی گھٹاتا ہے۔ انناس منطقہ Ø+ارہ کا یہ Ù¾Ú¾Ù„ غذائیت کا خزانہ ہے۔ یہ وٹامن سی Ú©ÛŒ ضروریات بھی پوری کرتا ہے۔ اس میں وٹامن سی اور میگنیز Ú©ÛŒ مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس میں برومیلین پایا جاتا ہے۔ یہ اینزائمز کا ایک مرکب ہے جو سوزش Ú©Ù… کرنے اور پروٹین ہضم کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتا ہے۔ ایووکیڈو یہ دوسروں سے بالکل مختلف Ù¾Ú¾Ù„ ہے۔ زیادہ تر پھلوں میں کاربوہائیڈریٹس زیادہ ہوتے ہیں جبکہ ایووکیڈو میں یہ Ú©Ù… ہوتے ہیں۔اس میں جو چکنائی ہوتی ہے وہ صØ+ت کیلئے بہت مفید ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ اس Ù¾Ú¾Ù„ میں پوٹاشیم Ú©ÛŒ بڑی مقدار ہوتی ہے جو فشار خون (بلڈ پریشر) میں زیادتی Ú©Ùˆ روکتی ہے اور دل Ú©Û’ دورے Ú©Û’ خطرے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتی ہے۔ لیموں اس میں وٹامن سی Ú©ÛŒ بڑی مقدار ہوتی ہے اور یہ ترش Ù¾Ú¾Ù„ صØ+ت پر بڑے مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہ دل Ú©Û’ لیے بھی بہت مفید ہے کیونکہ یہ فشارِ خون بھی Ú©Ù… کرتا ہے۔ Ù…Ø+قق کہتے ہیں کہ لیموں کا استعمال وزن نہیں بڑھنے دیتا۔ تربوز اس Ù¾Ú¾Ù„ میں وٹامن اے اور سی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ اس میں اینٹی اوکسیڈنٹس بھی موجود ہوتے ہیں۔ ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق تربوز کینسر Ú©Û’ خطرات Ú©Ù… کرتا ہے۔ تمام پھلوں Ú©ÛŒ نسبت تربوز میں پانی زیادہ ہوتا ہے۔ ایک تربوز میں 92 فی صد پانی ہوتا ہے۔ یہ فشارِ خون Ú©Ù… کرتا ہے۔ سٹرابیری یہ غذائیت سے بھر پور Ù¾Ú¾Ù„ ہے۔ بہت سے لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ سٹرابیری ذیابیطس Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لیے خطرناک ہے اور یہ شوگر لیول اچانک بہت بڑھا دیتی ہے، Ø+الانکہ یہ بات بالکل غلط ہے۔ زیتون زیتون میں وٹامن ای، فولاد، تانبا اور کیلشیم ہوتا ہے۔ اس میں اینٹی اوکسیڈنٹس خاصی تعداد میں ہوتے ہیں جو دل اور جگر Ú©ÛŒ بیماریاں روکنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ بلیک بیریز وٹامن سی، ریشہ، وٹامنزاور اینٹی اوکسیڈنٹس سے بھر پور یہ Ù¾Ú¾Ù„ صØ+ت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ یہ سینے Ú©ÛŒ جلن Ú©Ù… کرتا ہے اور شریانیں مضبوط کرتا ہے۔ دل اور سرطان Ú©Û’ مریضوں کیلئے بھی کافی فائدہ مند ہے۔ بلیو بیریز اس Ù¾Ú¾Ù„ Ú©Û’ صØ+ت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ اس میں کمال Ú©ÛŒ غذائیت ہوتی ہے۔ اس میں ریشہ، وٹامن سی اور وٹامن ’’کے‘‘ کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس Ù¾Ú¾Ù„ میں بہت زیادہ اینٹی اوکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو دل Ú©Û’ امراض Ú©Ùˆ روکنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ اس Ú©Û’ علاوہ ذیابیطس کا خطرہ بھی Ú©Ù… ہو جاتا ہے۔ سنگترے غذائیت سے بھرپور اس Ù¾Ú¾Ù„ Ú©Ùˆ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن سی اور پوٹاشیم Ú©ÛŒ بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ وٹامن بی بھی سنگترے کا اہم جزو ہے۔ کیلا کیلوں میں وٹامنز اور معدنیات ہوتے ہیں۔ ان میں پوٹاشیم بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ انگور صØ+ت Ú©Û’ لیے انگور بہت مفید ہے۔ یہ سینے Ú©ÛŒ جلن Ú©Ù… کرتے ہیں۔ یہ دل، آنکھوں، جوڑوں اور دماغ Ú©Û’ لیے بہت اچھا Ù¾Ú¾Ù„ ہے، لیکن اس کا زیادہ استعمال مناسب نہیں۔ ایک وقت میں انگور مناسب مقدار میں کھانے چاہئیں۔ امرود اس Ù¾Ú¾Ù„ میں بھی کمال Ú©ÛŒ غذائیت ہے۔ وٹامن سی اور ریشے سے بھرپور یہ Ù¾Ú¾Ù„ معدے Ú©Û’ لیے بہت مفید ہے۔ یہ قبض ختم کرتا ہے۔ اس میں وٹامن اے، پوٹاشیم اور تانبا بھی پایا جاتا ہے۔ یہ نظامِ انہضام Ú©Ùˆ بہتر بناتا ہے اور اس کا روزانہ استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ (تلخیص شدہ)

    2gvsho3 - بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„

    2gvsho3 - بہترین صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید Ù¾Ú¾Ù„

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •