Results 1 to 6 of 6

Thread: سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

    سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات
    23626 70387864 - سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات
    خلیق اØ+مد نظامی

    سرسید اØ+مد خان اپنی ذات میں ایک انجمن تو تھے ہی، علمی اعتبار سے بھی ان Ú©ÛŒ Ø+یثیت ایک ادارہ سے Ú©Ù… نہ تھی۔ انشا Ùˆ ادب، تØ+قیق Ùˆ تنقید، فلسفہ Ùˆ مذہب، تاریخ Ùˆ عمرانیات، غرض جس میدان میں دیکھیے ان Ú©ÛŒ شخصیت ممتاز اور منفرد نظر آتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ نہ صرف خود شاندار علمی Ùˆ ادبی کارنامے انجام دیے بلکہ جو بھی ان Ú©Û’ قریب آ گیا اس Ú©ÛŒ شخصیت Ú©Ùˆ ایک جلا مل گئی اور کام کرنے Ú©Û’ لیے ایسے جذبات اس میں بیدار ہو گئے کہ پھر عمر بھر اسی میں منہمک اور سرگرداں رہا۔ ان Ú©Û’ فیض صØ+بت سے کتنے ہی سنگ ریزے افق علم پر آفتاب بن کر Ú†Ù…Ú© اٹھے۔ ان میں ’’آدم گری‘‘ کا Ø+وصلہ بھی تھا اور ’’شیشہ گری‘‘ Ú©ÛŒ صلاØ+یت بھی۔ شبلی نعمانی Ù†Û’ 1898Ø¡ میں دعویٰ کیا تھا: ’’ملک میں آج بڑے بڑے انشا پرداز موجود ہیں جو اپنے اپنے مخصوص دائرہ مضمون Ú©Û’ Ø+کمراں ہیں لیکن ان میں سے ایک شخص بھی نہیں جو سرسید Ú©Û’ بار اØ+سان سے گردن اٹھا سکتا ہو۔‘‘ Ø+قیقت یہ ہے کہ انیسویں صدی میں مسلمانوں Ú©ÛŒ علمی اور ادبی زندگی کا سب سے بڑا مرکز سرسید کا علی Ú¯Ú‘Ú¾ تھا۔ مولانا ابوالکلام آزاد Ù†Û’ سرسید Ú©Û’ وسیع اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک بار کہا تھا: ’’مرØ+وم سرسید اور ان Ú©Û’ ساتھیوں Ù†Û’ علی Ú¯Ú‘Ú¾ میں صرف ایک کالج ہی قائم نہیں کیا تھا بلکہ وقت Ú©ÛŒ تمام علمی اور ادبی سرگرمیوں Ú©Û’ لیے ایک ترقی پسند Ø+لقہ پیدا کر دیا تھا۔ اس Ø+لقہ Ú©ÛŒ مرکزی شخصیت خود ان کا وجود تھا اور ان Ú©Û’ گرد ملک Ú©Û’ بہترین دماغ جمع ہو گئے تھے۔ ہندوستان Ú©Û’ کسی موقت الشیوع رسالے Ù†Û’ شاید ہی ایسے گہرے اثرات وقت Ú©ÛŒ دماغی رفتار پر ڈالے ہوں جیسے کہ تہذیب الاخلاق سے مرتب ہوئے… فی الØ+قیقت جدید اردو علم Ùˆ ادب Ú©ÛŒ بنیادیں اسی رسالے Ù†Û’ استوار کیں اور اس قابل بنا دیا کہ آج ہر طرØ+ Ú©Û’ علمی اور ادبی مطالبے ادا کرنے Ú©ÛŒ اس میں صلاØ+یت پیدا ہو گئی ہے۔ اس عہد کا شاید ہی کوئی قابلِ ذکر اہل قلم ایسا ہو گا جو اس مرکزی Ø+لقے Ú©Û’ اثرات سے متاثر نہ ہوا ہو۔ جدید ہندوستان Ú©Û’ بہترین مسلمان مصنف اسی Ø+لقہ Ú©Û’ زیراثر پیدا ہوئے اور یہیں نئے قسم Ú©ÛŒ اسلامی تØ+قیق Ùˆ تصنیف Ú©ÛŒ راہیں پہلے پہلی کھولی گئیں۔ اردو Ú©ÛŒ نئی شاعری Ú©ÛŒ بنیاد اگرچہ لاہور میں Ù¾Ú‘ÛŒ تھی مگر اس Ú©ÛŒ نشوونما یہیں Ú©ÛŒ آب Ùˆ ہوا میں ملی اور Ù…Ø+Ù…ÚˆÙ† ایجوکیشنل کانفرنس Ú©Û’ سالانہ جلسوں میں نئی قسم Ú©ÛŒ نظمیں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جانے لگیں۔ اردو خطابت Ú©ÛŒ پہلی درسگاہ یہی تھی۔ اس دور Ú©Û’ تمام مشہور مقرروں Ú©Ùˆ اسی Ø+لقہ Ù†Û’ پیدا کیا تھا اور اگر پیدا نہیں کیا تھا تو ان Ú©Û’ لیے پلیٹ فارم یہیں مہیا کیا تھا۔‘‘ سرسید Ù†Û’ نہ صرف اردو Ú©Û’ نئے، سادہ، پُرزور اور پُراسلوب بیان Ú©ÛŒ بنیاد ڈالی بلکہ تلاش Ùˆ تØ+قیق Ú©ÛŒ نئی راہیں بھی دکھائیں اور فکرونظر Ú©ÛŒ دنیا میں ایک اجالا کر دیا۔ معاصرین ہی نہیں بلکہ بعد Ú©Ùˆ آنے والی نسلوں Ù†Û’ بھی ان Ú©ÛŒ قائم Ú©ÛŒ ہوئی روایات سے زندگی Ú©Û’ ہر میدان میں روشنی اور رہبری Ø+اصل کی۔ سرسید Ù†Û’ تقریباً ہر اہم موضوع پر قلم اٹھایا اور اس کا Ø+Ù‚ ادا کر دیا۔ شاید ہی کوئی ایسا فن ہو جس میں انہوں Ù†Û’ گرانقدر اضافہ نہ کیا ہو۔ بقول شبلی ’’سرسید Ú©ÛŒ انشا پردازی کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ ہر قسم Ú©Û’ مختلف مضامین پر Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ بلکہ بہت Ú©Ú†Ú¾ لکھا ہے اور جس مضمون Ú©Ùˆ لکھا ہے اس درجہ پر پہنچا دیا ہے کہ اس سے بڑھ کر ناممکن ہے۔ فارسی اور اردو میں بڑے بڑے شعرا اور نثار گزرے ہیں لیکن ان میں ایک بھی ایسا نہ تھا جو تمام قسم Ú©Û’ مضامین کا Ø+Ù‚ ادا کر سکتا ہے۔‘‘ سرسید Ú©Ùˆ شبلی Ù†Û’ بجا طور پر اردو انشا پردازی کا ’’مجدد‘‘ اور ’’امام‘‘ کہا ہے۔ انہوں Ù†Û’ اردو ادب Ú©Ùˆ نیا روپ نیا آہنگ اور نیا عزمِ سفر بخشا۔ اردو نثر ایک مدت سے دور ازکار تشبیہات، لایعنی استعارات اور شاعرانہ مبالغہ آرائی Ú©Û’ پیچ Ùˆ خم میں Ú¯Ù… تھی اور الفاظ Ú©Û’ گورکھ دھندوں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ فکری توانائی Ú©Ùˆ مضمØ+Ù„ کر دیا تھا۔ سرسید Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ افکار Ú©ÛŒ نئی دنیا دکھائی اور اس میں سفر کرنا سکھایا۔ سرسید کا یہ کارنامہ اردو ادب Ú©ÛŒ تاریخ میں ہمیشہ یاد رہے گا کہ انہوں Ù†Û’ اردو زبان Ú©Ùˆ ایسی توانائی بخشی کہ وہ ملکی، سیاسی، اخلاقی، تاریخی اور فلسفیانہ غرض ہر قسم Ú©Û’ افکار اور مضامین Ú©Ùˆ صفائی، سادگی اور پُرتاثیر انداز میں ادا کرنے Ú©Û’ قابل بن گئی۔ انہوں Ù†Û’ اپنے مضامین Ú©Û’ ذریعہ مغرب Ú©Û’ افکار، نظریات اور شخصیات سے معاصرین Ú©Ùˆ روشناس کرایا۔ تہذیب الاخلاق Ù†Û’ نہ صرف اردو میں صØ+افت Ú©ÛŒ بنیاد ڈالی بلکہ Ø+قیقت یہ ہے کہ آئندہ صدی میں جو سرگرمی اس میدان میں نظر آئی وہ تہذیب الاخلاق ہی Ú©ÛŒ رہینِ منت تھی۔ سرسید کہا کرتے تھے کہ ’’تہذیب الاخلاق کا پرچہ ابتدا میں اسی واسطہ جاری کیا گیا تھا کہ ہندوستانیوں Ú©Û’ دل جو مردہ ہو گئے ہیں ان میں Ú©Ú†Ú¾ تØ+ریک لائی جاوے۔‘‘ سرسید Ù†Û’ اردو شاعری کا رخ بدل دیا اور اس Ú©Ùˆ قومی اور اصلاØ+ÛŒ مقاصد Ú©Û’ لیے استعمال کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ وہ ’’ادب برائے ادب‘‘ Ú©Û’ قائل نہیں تھے۔ وہ شاعری Ú©Û’ ذریعہ قوم Ú©Û’ افکار Ùˆ نظریات میں تبدیلی لانا چاہتے تھے۔ مولانا Ø+الیؔ Ù†Û’ نیچرل شاعری Ú©Û’ متعلق جو بØ+Ø« Ú©ÛŒ ہے اور اردو شاعری Ú©Ùˆ جس طرØ+ سوسائٹی Ú©Û’ تابع بتایا ہے، وہ Ø+قیقت میں سرسید Ú©Û’ ہی خیالات Ú©ÛŒ صدائے بازگشت ہے۔ 29 اکتوبر 1884Ø¡ Ú©Û’ ایک خط میں مولانا Ù…Ø+مد Ø+سین آزاد Ú©Ùˆ لکھتے ہیں: ’’میری نہایت قدیم تمنا اس مجلسِ مشاعرہ سے بر آئی ہے۔ میں مدت سے چاہتا تھا کہ ہمارے شعرا نیچر Ú©Û’ Ø+الات Ú©Û’ بیان پر متوجہ ہوں۔ آپ Ú©ÛŒ مثنوی ’’خوابِ امن‘‘ پہنچی۔ بہت دل خوش ہوا۔ درØ+قیقت شاعری زور سخن وری Ú©ÛŒ وادی ہے۔ اب بھی اس میں خیالی باتیں بہت ہیں۔ اپنے کلام Ú©Ùˆ اور زیادہ نیچر Ú©ÛŒ طرف مائل کرو۔ جس قدر کلام نیچر Ú©ÛŒ طرف مائل ہوگا اتنا ہی مزہ دے گا۔ اب لوگوں Ú©Û’ طعنوں سے مت ڈرو۔‘‘ Ø+الیؔ Ú©Ùˆ اسلام Ú©Û’ مدوجزر Ú©Û’ متعلق مسدس Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ پر انہوں Ù†Û’ ہی راغب کیا تھا۔ اور یہ مسدس نہ صرف اردو ادب میں ایک گراں بہا اضافہ ثابت ہوئی بلکہ اس Ú©Û’ ذریعہ قوم Ú©Ùˆ ماضی کا نقشہ دکھا کر اصلاØ+ Ø+ال پر آمادہ کیا گیا۔ اردو شاعری میں ’’شہر آشوب‘‘ تو Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے تھے لیکن قوم Ú©ÛŒ اصلاØ+ Ùˆ تربیت کا کام اس سے بالکل نہیں لیا گیا تھا۔ مسدس Ù†Û’ شاعری Ú©Û’ ایک نئے استعمال Ú©ÛŒ راہ دکھائی اور یہ ثابت کر دیا کہ اس سے قوم Ú©Ùˆ خوابِ غفلت سے بیدار کرنے کا کام لیا جا سکتا ہے۔ ان Ú©ÛŒ ’’نواہائے جگر سوز‘‘ Ù†Û’ خود اردو شاعری کا مقام بلند کر دیا۔ Ø+الیؔ ہر اول تھے اس قافلے Ú©Û’ جو اقبالؔ Ú©ÛŒ سرکردگی میں آگے بڑھا۔


    2gvsho3 - سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

    2gvsho3 - سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

    zabardast sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

    @Usm@n Butt
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

  5. #5
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

    Nice SharinG Bro

    Keep SharinG n Keep SmiliNG


    30abdx0 - سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات
    mera siggy koun uraa le gaya....

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Nice SharinG Bro

    Keep SharinG n Keep SmiliNG
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - سرسید اØ+مد خان Ú©ÛŒ علمی خدمات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •