نمکین بسکٹ

اجزاء:میدہ دو کپ،انڈا ایک عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،مکھن100Ú¯Ø±Ø§Ù…Ø Ù¾Ø³ÛŒ چینی چار کھانے Ú©Û’ چمچ،بیکنگ پائوڈر 1/4 چائے کا چمچ،ٹھنڈا دودھ Ø+سب ضرورت

ترکیب:چینی اور Ù…Ú©Ú¾Ù† Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ سے پھینٹ لیں۔اب اس میں انڈا ڈالیں ،پھر میدہ،نمک اور بیکنگ پائوڈر Ú©Ùˆ چھان لیں۔اب اسے تھوڑا تھوڑا کر Ú©Û’ Ù…Ú©Ú¾Ù† والے مکسچر میں فولڈ کریں،ساتھ ہی زیرہ بھی شامل کریں۔اس Ú©Û’ بعد دودھ سے سخت آٹا گوندھ کر آدھے گھنٹے Ú©Û’ لیے فریج میں رکھ دیں۔اس Ú©Û’ بعد کٹر سے کاٹ لیں۔آخر میں ٹرے Ú©Ùˆ گریس کر Ú©Û’ بسکٹ رکھیں اور اوون میں 180ڈگری پر پندرہ منٹ بیک کریں،مزیدار زیرہ بسکٹ تیار ہیں۔