ایرانی کٹلس
اجزاء:اÙبلے آلو1/2کلو، قیمÛ1/2کلو،تلی پیاز ایک Ú©Ù¾ØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،Ûری مرچیں چار عدد، Ûری پیاز Ú†Ú¾ عدد، چوپڈ Ù„Ûسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،سویا یا پارسلے1/2گٹھی، زعÙران ایک چٹکی،انڈا ایک عدد،تیل Ø+سب ضرورت
ترکیب:Ù¾ÛÙ„Û’ قیمے میں تلی پیاز،چو Ù¾Úˆ Ù„Ûسن،نمک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گلا لیں۔اب اسے ایک برتن میں نکالیں اور اس میں اÙبلے آلوئوں Ú©Ùˆ میش کریں،پھر اس میں کالی مرچ،Ûری پیاز،Ûری مرچیں،سویا پارسلے،زیتون کا تیل اور زعÙران ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد انڈے سے کوٹ کر Ú©Û’ گرم تیل میں Ùرائی کریں،ایرانی کٹلس تیار Ûیں۔