Results 1 to 4 of 4

Thread: ایرانی کٹلس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking ایرانی کٹلس

    ایرانی کٹلس

    اجزاء:اُبلے آلو1/2کلو، قیمہ1/2کلو،تلی پیاز ایک کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچیں چار عدد، ہری پیاز Ú†Ú¾ عدد، چوپڈ لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،سویا یا پارسلے1/2گٹھی، زعفران ایک چٹکی،انڈا ایک عدد،تیل Ø+سب ضرورت

    ترکیب:پہلے قیمے میں تلی پیاز،چو Ù¾Úˆ لہسن،نمک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گلا لیں۔اب اسے ایک برتن میں نکالیں اور اس میں اُبلے آلوئوں Ú©Ùˆ میش کریں،پھر اس میں کالی مرچ،ہری پیاز،ہری مرچیں،سویا پارسلے،زیتون کا تیل اور زعفران ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد انڈے سے کوٹ کر Ú©Û’ گرم تیل میں فرائی کریں،ایرانی کٹلس تیار ہیں۔
    2gvsho3 - ایرانی کٹلس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایرانی کٹلس

    2gvsho3 - ایرانی کٹلس

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ایرانی کٹلس

    nice sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایرانی کٹلس

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ایرانی کٹلس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •