دوسرے ون ڈے کے دوران بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ گلے لگا لیا
لاÛور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم Ú©ÛŒ رنز مشین Ú©Ûلانے والے بیٹسمین بابر اعظم Ù†Û’ دوسرے ون ÚˆÛ’ میچ میں سری لنکا Ú©Û’ خلا٠اپنی 11 ویں سنچری مکمل Ú©ÛŒ اور کیلنڈ ایئر میں Ú©Ù… ترین اننگز کھیل کر 1000 رنز پورے کرنے کا 32 سال پرانا پاکستانی ریکارڈ توڑ دیا ÛÛ’Û” بابراعظم Ù†Û’ اپنے کیریئر Ú©ÛŒ 11 ویں سنچری 71 ویں اننگز میں بنائی Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆÛŒØ±Ø§Øª Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ Ù†Û’ Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ø³Ù†Ú†Ø±ÛŒØ§Úº 82 ویں اننگز میں بنائی تھی۔ 24Ø³Ø§Ù„Û Ø¨ÛŒÙ¹Ø³Ù…ÛŒÙ† Ù†Û’ کراچی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ون ÚˆÛ’ Ú©Û’ دوران کیلنڈر ایئر میں اپنی 19 ویں اننگز میں 1000 ون ÚˆÛ’ رنز مکمل کیے اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کا 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا، بابر اب تک رواں سال 2 سنچریاں اور7 نص٠سنچریاں بنا Ú†Ú©Û’ Ûیں، جاوید میانداد Ù†Û’1987Ø¡ میں اپنی 21 ویں اننگز میں 1000 رنز مکمل کیے تھے۔دوسری طر٠بابر اعظم Ù†Û’ بھارتی کپتان ویرات Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ کا ریکارڈ بھی روند ڈالا، بابراعظم Ù†Û’ اپنے کیریئر Ú©ÛŒ 11 ویں سنچری 71 ویں اننگز میں بنائی Ø¬Ø¨Ú©Û ÙˆÛŒØ±Ø§Øª Ú©ÙˆÛÙ„ÛŒ Ù†Û’ Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ø³Ù†Ú†Ø±ÛŒØ§Úº 82 ویں اننگز میں بنائی تھی۔ÙÛرست میں تیسرے نمبر پرموجود Ù…Ø+مد یوس٠نے 2002Ø¡ میں 23 ویں اننگز میں 1000 رنز مکمل کیے تھے، قومی ٹیم Ú©Û’ موجود Û Ûیڈ Ú©ÙˆÚ† اور چی٠سلیکٹر مصباØ+ الØ+Ù‚ Ù†Û’ 2013Ø¡ میں 23 اننگز کھیل کر ÛÛŒ ایک Ûزار رنز مکمل کیے تھے۔اوپنر سعید انور Ù†Û’ 1996Ø¡ میں 25 باریاں کھیل کر اعزاز اپنے نام کیا تھا، عامر سÛیل Ù†Û’ 1994Ø¡ میں 27 اننگز کھیل کر 1000 رنز مکمل کیے، اعجاز اØ+مد Ù†Û’ 1996Ø¡ØŒ انضمام الØ+Ù‚ Ù†Û’ 1999Ø¡ اور Ù…Ø+مد یوس٠نے 2003Ø¡ میں 27ØŒ27 اننگز کھیل کر ÛÛŒ کیلنڈر ایئر میں 1000رنز مکمل کیے تھے۔