Results 1 to 3 of 3

Thread: انٹرویو میں پہلا تاثر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel انٹرویو میں پہلا تاثر

    انٹرویو میں پہلا تاثر
    23640 77563794 - انٹرویو میں پہلا تاثر
    سیف الرØ+مان

    اعتماد Ú©Û’ بل بوتے پر کامیابی Ú©Ùˆ قریب لایا جا سکتا ہے۔ اعتماد Ú©Û’ لیے دو خوبیاں ہونی چاہئیں… مہارت اور اہلیت۔ لیکن بات اتنی سادہ نہیں، آپ Ú©Û’ پاس ادب Ùˆ زبان کا علم ہو سکتا ہے۔ آپ عملی مشینی علم پر عبور رکھ سکتے ہیں، آپ عالم فاضل ہو سکتے ہیں، لیکن کیا آپ اپنے اس علم Ú©Ùˆ دوسروں Ú©Ùˆ منتقل کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے ہیں؟ کیا آپ اپنے عالم ہونے Ú©Û’ ثبوت میں کسی موضوع پر فی البدیہہ تقریر کر سکتے ہیں؟ کیا آپ میں اتنی اہلیت اور قوت برداشت ہے کہ آپ اپنی مہارت Ú©Ùˆ استعمال کر سکیں؟ کسی انٹرویو میں یہ امور اہمیت Ú©Û’ Ø+امل ہوتے ہیں۔اسی Ú©Û’ ساتھ آپ کا پہلا تاثر اہم ہوتا ہے۔ اپنے آپ Ú©Ùˆ ملازمت کا انٹرویو لینے والے بورڈ Ú©Û’ ایک ممبر Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے دیکھیں۔ ایک انٹرویو کار Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے آپ امیدوار میں Ú©Ù† اچھی خوبیوں Ú©Û’ پائے جانے Ú©ÛŒ توقع کریں Ú¯Û’ یا آپ امیدوار Ú©ÛŒ شخصیت Ú©Û’ کون سے پہلوؤں Ú©Ùˆ بہت ہی پسند کریں Ú¯Û’ØŸ امیدوار دروازے سے گزرتا ہے اور کرسی Ú©ÛŒ طرف بڑھ رہا ہے۔ اس Ú©ÛŒ چال ایک مخصوص انداز Ú©ÛŒ ہے۔ کیا وہ اپنی پھولی ہوئی چھاتی اور گردن پر تنے ہوئے سر Ú©Û’ ساتھ سب Ú©Ú†Ú¾ جاننے والے شخص کا انداز اپنا کر آیا ہے؟ یا وہ کانپتا ہوا یا گھبرائے ہوئے چہرے سے اِدھر اُدھر دیکھتا آیا ہے۔ ایسے لگتا ہے جیسے وہ نکلنا ہی چاہتا ہو؟ یا پھر وہ کوئی غیر معمولی رویہ اختیار کیے بغیر اٹھا ہے اور انٹرویو Ú©Û’ کمرے Ú©Û’ اندر داخل ہوا ہے، پھر امیدوار Ú©Û’ لیے مخصوص کرسی Ú©Û’ پاس پہنچ کر انٹرویو لینے والوں Ú©ÛŒ تعظیم Ú©ÛŒ خاطر ہلکا سا سر جھکانے Ú©Û’ بعد اپنی کرسی پر بیٹھ جانے Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ انتظار میں کھڑا ہو گیا ہے۔ انٹرویو لینے والوں Ú©Û’ سربراہ کا عموماً ایک معین طریق عمل ہوتا ہے۔ وہ امیدوار Ú©Ùˆ ہاتھ Ú©Û’ اشارے سے یا زبان سے بیٹھ جانے Ú©Ùˆ کہے گا۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ امیدوار Ù†Û’ اپنی آمد سے انٹرویو Ú©Û’ کمرے میں اپنے بارے میں کیسا ذہنی اور جسمانی تاثر دیا ہے۔ ہشاش بشاش اور پر اعتماد چمکتا چہرہ ہی وہ چہرہ ہے جسے سب ہی پسند کرتے ہیں۔ بعض افراد Ú©Ùˆ قدرت Ù†Û’ ایسا ہی پسند آنے والے تاثرات سے بھرپور چہرہ عطا کر رکھا ہے۔ بعضوں Ú©Û’ چہروں پر اØ+ساسات Ú©Û’ کئی سائے آ اور جا رہے ہوتے ہیں۔ ایسے چہرے جلد ہی سیاہ Ù¾Ú‘ جاتے ہیں اور یوں وہ زیادہ ہی سنجیدہ ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ جذبات سے عاری اور عام طور پر روشن چہرہ رکھتے ہیں تو پھر چہرے پر تاثرات کا معاملہ آپ Ú©Û’ لیے کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ ایسا چہرہ آپ کا قیمتی سرمایہ ہے۔ لہٰذا آپ Ú©ÛŒ موجودگی سے دوسروں پر اچھا اثر پڑتا ہے۔ آپ کا چہرہ لچکدار ہو سکتا ہے۔ موافق اور غیر موافق صورت Ø+ال میں اچھے اور برے تاثرات ایسے چہرے پر آتے جاتے رہتے ہیں۔ آپ Ú©Ùˆ ایسے تاثرات پر اپنی گرفت مضبوط کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ اس میں کوئی Ø+رج نہیں اگر آپ آئینے Ú©Û’ سامنے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے اپنے چہرے پر مؤثر تاثرات Ú©ÛŒ مشق کرتے ہیں۔ یہ مشق آپ Ú©Ùˆ اپنا چہرہ مثالی بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ کسی منفی جواب Ú©Ùˆ ’’ نہیں‘‘ Ú©Û’ معنوں میں نہ لیں کیونکہ ایسا جواب کوئی نصیØ+ت ثابت ہو سکتا ہے۔ ’’ نہیں‘‘ Ú©Û’ معنی منفی نہ لینے Ú©ÛŒ تصویر آپ Ú©Û’ چہرے Ú©Û’ غیر متØ+رک تاثرات میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ’’ مجھے افسوس ہے، ہم آپ کا بل پاس نہیں کر سکتے۔ آپ Ú©Ùˆ اپنا مال واپس لینا ہو گا؟ تمام اشیا ناقص پائی گئی ہیں۔‘‘ آپ کا گاہک آپ سے کہتا ہے۔ آپ اپنے گاہک Ú©Ùˆ بتاتے ہیں۔ ’’ یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم تمام ناقص اشیا بدل دیں Ú¯Û’Û” ہمارے Ú©Ú†Ú¾ مخالف کارکن ایسی غلط Ø+رکات کر Ú©Û’ ہمیں نقصان پہنچانے Ú©ÛŒ کوشش کر رہے ہوں Ú¯Û’Û” فکر نہ کریں، ہم آج ہی تمام ناقص مال واپس Ù„Û’ آئیں گے۔‘‘ بل تو پھر بھی پاس ہو ہی جائے گا لیکن ہاتھ سے کھویا ہوا گاہک واپس نہیں آئے گا۔ اسی طرØ+ کمپنی کا انٹرویو کار امیدوار سے کہتا ہے ’’ آپ ایک ذہین طبع انسان ہیں اور آپ کا تجربہ بھی کافی ہے۔ آپ ہمارے لیے موزوں بھی رہتے لیکن ہمیں ایک قدرے بہتر آدمی ملا ہے اور اس Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں تقرری Ú©Û’ اØ+کاما ت بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تاہم ہمارے پاس آپ کا ریکارڈ موجود ہے اور اگر ضرورت Ù¾Ú‘ÛŒ تو ہم آپ Ú©Ùˆ لازماً اطلاع دیں گے۔‘‘ واضØ+ طور پر یہ ایک کھیل ہے، جس میں آپ Ù†Û’ اچھا کھیل دکھانا ہے۔ ’’جناب! میں آپ Ú©ÛŒ اطلاع کا شکر گزار ہوں گا۔ اچھی ملازمتیں ہر روز آسانی سے تو وجود میں نہیں آتیں۔ میرے دل میں تو آپ Ú©Û’ ادارے Ú©Û’ لیے پہلے ہی سے خصوصی اØ+ترام موجود ہے۔‘‘ امیدوار کہتا ہے۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ آپ کا جواب بڑا ’’جان لیوا‘‘ ہے۔ انٹرویو کاروں کا چیف شاید اس جواب Ú©Ùˆ ہضم نہ کر سکے۔ اور یوں ہو سکتا ہے جیسا کہ پانچ فیصد غیر روایتی اتفاقات میں ہوتا آیا ہے کہ چیف اپنے ساتھیوں Ú©Û’ چہروں Ú©ÛŒ طرف دیکھتے ہوئے بلا تامل اسی لمØ+Û’ کہتا ہے ’’کیا تم کسی اور شہر میں کام کرنے Ú©Ùˆ تیار ہو؟ ایک قصبے میں ہماری برانچ میں ایک انجینئر Ú©ÛŒ ضرورت ہے ہم تمہیں وہاں بھیج سکتے ہیں۔‘‘ امیدوار جواب دیتا ہے کہ وہ اس پیشکش Ú©Ùˆ دل Ùˆ جان سے قبول کرتا ہے۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ ایسے واقعات اس انوکھی دنیا میں ہوتے ہی رہتے ہیں۔ امیدوار Ù†Û’ جس طرØ+ بھی ہو سکا اپنے چہرے کو، صورتØ+ال Ú©Ùˆ اور ماØ+ول Ú©Ùˆ مشکلات Ú©Û’ باوجود مایوسی سے بچایا اور ملازمت Ø+اصل کر لی۔ کیا وہ تقرری کا پروانہ جاری ہونے Ú©Û’ بعد اس ملازمت Ú©Ùˆ واقعی قبول کرتا ہے یا نہیں اس کا انØ+صار امیدوار اورآنے والے وقت پر ہے لیکن اس Ù†Û’ انٹرویو میں میدان مار لیا ہے۔اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ دنیا میں ریاکاری سے کام لیں آپ سلور سکرین پر ہیرو اور ہیروئنوں Ú©Û’ چہروں Ú©Û’ تاثرات کا مطالعہ کریں، ان Ú©Û’ چمکتے ہوئے چہرے، روشن آنکھیں اور مسکراتے ہوئے نشست Ùˆ برخاست Ú©Û’ انداز ان Ú©ÛŒ مدد کر رہے ہیں کہ وہ لاکھوں کروڑوں روپے کما رہی ہیں۔ ان Ú©Û’ چہروں Ú©Û’ تاثرات ریاکاری نہیں ہیں بلکہ اداکاری اور فن کاری ہیں۔ جب آپ اپنے چہرے Ú©Û’ تاثرات Ú©Û’ روشن پہلوؤں Ú©Ùˆ ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ سے استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ Ú©ÛŒ اپنے لیے Ø+وصلہ افزائی ہے۔ کسی انٹرویو میں کامیابی کا تمام تر انØ+صار سوالات Ú©Û’ درست جواب دینے اور دنیا Ú©Û’ عظیم اور طاقتور لوگوں Ú©Û’ کوائف Ú©Û’ بارے میں معلومات زبانی یاد کرنے پر نہیں ہوتا بلکہ یہ کامیابی آپ Ú©ÛŒ اپنی شخصیت Ú©ÛŒ کامیاب عکاسی سے بھی Ø+اصل ہوتی ہے۔

    2gvsho3 - انٹرویو میں پہلا تاثر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: انٹرویو میں پہلا تاثر

    2gvsho3 - انٹرویو میں پہلا تاثر

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: انٹرویو میں پہلا تاثر

    Thanks For sharing






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •