Results 1 to 3 of 3

Thread: جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

    جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی
    23639 55813077 - جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

    جاپانی پھل کا موسم آن پہنچا ہے۔ یہ شیریں، لذیذ اور سستا پھل بچوں اور بڑوں کو خوب بھاتا۔ آئیے اس کے بارے میں دلچسپ حقائق جانتے ہیں۔ ٭: جاپانی پھل یا املوک کی جائے پیدائش چین ہے۔ ٭: چین میں اس کی بہت سے اقسام تخلیق کی گئیں جن کی تعداد دو ہزار کے قریب ہے۔ ٭: پہلے یہ پھل کوریا، جاپان اور برصغیر میں متعارف ہوا، پھر انیسویں صدی میں یورپ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا پہنچا۔ ٭: جاپانی پھل کا درخت 25 سے 66 فٹ اونچا ہوتا ہے۔ اس درخت پر پھل آنے میں سات برس لگتے ہیں۔ ٭: جاپانی پھل میں ریشہ، وٹامن اے، وٹامن سی اور بی گروپ کے وٹامنز کے علاوہ پوٹاشیم، میگنیز، تانبا اور فاسفورس جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں۔ ٭: جاپانی پھل کے درخت کی گہرے بھورے اور سیاہ رنگ کی لکڑی فرنیچر، گولف میں بال کو مارنے والے ڈنڈے اور موسیقی کے آلات بنانے کے کام آتی ہے۔ ٭: جاپانی پھل کے پتے چائے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور اس کے بیج کو خشک کر کے کافی کے متبادل کے طور پربرتا جاتا ہے۔ (ترجمہ: رضوان عطا)
    2gvsho3 - جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

    2gvsho3 - جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: جاپانی پھل کی ابتدا چین میں ہوئی

    Thanks For sharing






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •