Results 1 to 4 of 4

Thread: ایڈز کا عالمی دن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ایڈز کا عالمی دن

    ایڈز کا عالمی دن
    &amptemp hashf079433f14bdcc8679d2f8ca67f6ba6f - ایڈز کا عالمی دن
    رضوان عطا
    یکم دسمبر Ú©Ùˆ ایڈز کا عالمی دن منانے کا سلسلہ 1988Ø¡ سے جاری ہے۔ اس دن ایچ آئی ÙˆÛŒ انفیکشن سے پھیلنے والی ایڈز Ú©ÛŒ وبا Ú©Û’ بارے میں آگاہی پیدا کرنے Ú©Û’ لیے خصوصی تقریبات کا اہتمام ہوتا ہے اور اس سے مرنے والوں Ú©Ùˆ یاد کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں Ø+کومتیں، صØ+ت پر کام کرنے والے ادارے، غیرسرکاری تنظیمیں اور افراد ایڈز سے تØ+فظ اور اس Ú©Û’ کنٹرول Ú©Û’ Ø+والے سے مختلف سرگرمیاں منظم کر Ú©Û’ یہ دن مناتے ہیں۔ اس مرتبہ ایڈز Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے کمیونٹیوں Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ اجاگر کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جا رہی ہے اور ایڈز Ú©Û’ عالمی دن کا موضوع یا تھیم ’’کمیونٹیز میک دی ڈفرنس‘‘ یعنی کمیونٹی Ú©ÛŒ شمولیت سے فرق پڑتا ہے، رکھا گیا ہے۔ اقوام متØ+دہ Ú©Û’ مطابق کمیونٹیاں ایڈز Ú©Û’ خلاف مؤثر کردار ادا کر سکتی ہیں۔ اس نئی Ø+کمت عملی Ú©ÛŒ ایک وجہ دنیا میں صØ+ت اور فلاØ+ Ú©Û’ شعبے میں فنڈنگ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ کا پیدا ہونا بھی ہے۔ عالمی ادارہ صØ+ت Ú©Û’ مطابق 2018Ø¡ Ú©Û’ آخر تک ایچ آئی ÙˆÛŒ Ú©Û’ ساتھ زندگی بسر کرنے والے افراد Ú©ÛŒ تعداد تین کروڑ 79 لاکھ تھی۔ 2018Ø¡ میں جنہیں ایچ آئی ÙˆÛŒ انفیکشن ہوئی وہ 17 لاکھ تھے اور اس برس سات لاکھ 70 ہزار افراد ایچ آئی ÙˆÛŒ Ú©Û’ باعث موت Ú©Û’ منہ میں Ú†Ù„Û’ گئے۔ 2018Ø¡ Ú©Û’ آخر میں ایچ آئی ÙˆÛŒ میں مبتلا ان تین کروڑ 79 افراد میں سے 79 فیصد Ú©Û’ ٹیسٹ ہوئے، 62 فیصد Ú©Ùˆ علاج Ú©ÛŒ سہولت میسر آئی اور 53 فیصد میں ایچ آئی ÙˆÛŒ وائرس Ú©Ùˆ علاج سے دبا دیا گیا جس Ú©Û’ باعث ان Ú©Û’ دیگر انفیکشنز میں مبتلا ہونے کا خطرہ Ú©Ù… ہو گیا۔ ایچ آئی ÙˆÛŒ ’’ہیومن ایمونوڈیفی شنسی وائرس‘‘ کا مخفف ہے جو نظام مدافعت Ú©Û’ خلیوں Ú©Ùˆ ہدف بناتا ہے۔ انہیں سی ÚˆÛŒ4 خلیے کہا جاتا ہے جو کسی انفیکشن Ú©ÛŒ صورت میں جسمانی ردعمل میں معاونت کرتے ہیں۔ سی ÚˆÛŒ4 خلیوں Ú©Û’ اندر ایچ آئی ÙˆÛŒ اپنی نقول بناتے ہیں جس سے ان خلیوں Ú©Ùˆ نقصان پہنچتا ہے اور وہ تباہ ہو جاتے ہیں۔ اینٹی ریٹرووائرل ادویات Ú©Û’ امتزاج سے اگر مؤثر علاج نہ کیا جائے تو قوت مدافعت کا نظام اس Ø+د تک کمزور ہو جاتا ہے کہ وہ انفیکشن اور بیماری کا مقابلہ کرنے Ú©Û’ قابل نہیں رہتا۔ ایچ آئی ÙˆÛŒ اور ایڈز میں فرق ہے۔ ’’ایکوائرڈ ایمونوڈیفی شنسی سینڈروم‘‘ (ایڈز) وہ اصطلاØ+ ہے جو ایچ آئی ÙˆÛŒ Ú©Û’ آخری مرØ+Ù„Û’ Ú©Û’ لیے استعمال ہوتی ہے، جب قوتِ مدافعت Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باعث زندگی ختم کرنے والے کینسر یا فوراً ہو جانے والی انفیکشنز مریض Ú©Ùˆ گھیر لیتی ہیں۔ شروع میں جب ایچ آئی ÙˆÛŒ پھیلا تو ایڈز عام تھی کیونکہ تب اینٹی ریٹرووائرل تھراپی (اے آر Ù¹ÛŒ) دستیاب نہیں تھی۔ اب اس تھراپی Ú©ÛŒ وجہ سے ایچ آئی ÙˆÛŒ میں مبتلا زیادہ تر افراد ایڈز Ú©Û’ مرØ+Ù„Û’ تک نہیں جاتے۔ ایڈز انہیں ہوتی ہے جن میں ایچ آئی ÙˆÛŒ وائرس Ú©ÛŒ تشخیص بہت تاخیر سے ہو یا وہ اے آر Ù¹ÛŒ Ú©Û’ استعمال سے گریز کریں۔ اگر ایچ آئی ÙˆÛŒ انفیکشن ہو جائے اور اس کا پتا نہ Ú†Ù„Û’ یا اے آر Ù¹ÛŒ استعمال نہ Ú©ÛŒ جائے تو ایچ آئی ÙˆÛŒ سے متعلقہ بیماریوں Ú©Û’ ظاہر ہونے میں پانچ سے 10 سال کا عرصہ لگتا۔ بعض اوقات عرصہ اس سے Ú©Ù… ہوتا ہے۔ ایچ آئی ÙˆÛŒ Ú©ÛŒ انفیکشن Ú©Û’ بعد ایڈز کا مرØ+لہ آنے میں 10 سے 15 برس کا عرصہ لگتا ہے۔ بعض افراد میں اس سے بھی زیادہ وقت لگتا ہے۔ ایچ آئی ÙˆÛŒ جسم Ú©Û’ بہت سے سیال مادوں میں پایا جاتا ہے۔ ان میں خون، مادہ منویہ، مبہلی Ùˆ مستقیمی سیال اور چھاتی کا دودھ شامل ہیں۔ ایچ آئی ÙˆÛŒ غیرمØ+فوظ ملاپ، خون Ú©Û’ انتقال ( سرنج، آلاتِ جراØ+ی، بلیڈ وغیرہ Ú©Û’ ذریعے) اور متاثرہ ماں سے بچے Ú©Ùˆ ( دورانِ Ø+مل، دوران پیدائش یا اپنا دودھ پلانے سے) ہو سکتی ہے۔ اگرچہ ایچ آئی ÙˆÛŒ کا ابھی تک علاج دریافت نہیں ہو سکا لیکن اینٹی ریٹرووائرل ادویات، جو وائرس Ú©ÛŒ نقول بننے یا افزائش Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ روکتی ہیں، اسے دبا دیتی ہیں۔ اے آر Ù¹ÛŒ سے وائرس Ú©ÛŒ سطØ+ جسم میں اتنی Ú©Ù… ہو جاتی ہے کہ قوتِ مدافعت کا نظام اپنے افعال درست طور پر انجام دینے لگتا ہے۔ یوں ایچ آئی ÙˆÛŒ میں مبتلا افراد صØ+ت مند زندگی گزارنے لگتا ہے۔ تھراپی یا علاج کرانے والے افراد میں ایچ آئی ÙˆÛŒ انفیکشن دوسروں Ú©Ùˆ منتقل کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت بھی Ú©Ù… ہو جاتی ہے۔ اگرچہ اے آر Ù¹ÛŒ سے فرد کا قوت مدافعت کا نظام مضبوط ہو جاتا ہے لیکن ایچ آئی ÙˆÛŒ میں مبتلا افراد ماہرین Ú©ÛŒ مشاورت اور نفسیاتی معاونت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں تاکہ وہ اچھی زندگی بسر کر سکیں۔ ایچ آئی ÙˆÛŒ زندگی بھر رہتی ہے، یہ امر ذہنی صØ+ت Ú©Ùˆ متاثر کر سکتا ہے۔ اچھی زندگی گزارنے Ú©Û’ لیے اچھی غذا، صاف پانی اور ذاتی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صØ+ت مندانہ طرزِزندگی اپنانا چاہیے۔
    2gvsho3 - ایڈز کا عالمی دن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایڈز کا عالمی دن

    2gvsho3 - ایڈز کا عالمی دن

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ایڈز کا عالمی دن

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایڈز کا عالمی دن

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ایڈز کا عالمی دن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •