Results 1 to 4 of 4

Thread: بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

    بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق
    &amptemp hash37aec141f9712594a9f26cdce5338254 - بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق
    ناتھن جیمز
    بوڑھاپا تو آنا ہی ہے۔ آئیے اس Ú©Û’ بارے میں چند دلچسپ Ø+قائق جانتے ہیں۔ Ù+ جسم Ú©Û’ بعض Ø+صے دوسروں Ú©ÛŒ نسبت جلد بوڑھے ہوتے ہیں۔ Ù+ بڑھاپے میں موت Ú©ÛŒ بڑی وجوہات دل Ú©Û’ امراض، فالج یا پھیپھڑوں Ú©ÛŒ دیرینہ بیماریاں ہیں۔ Ù+ بوڑھے لوگوں Ú©ÛŒ صØ+ت پر جینز سے زیادہ ماضی Ú©ÛŒ جسمانی سرگرمیاں اور سماجی Ø+الات اثرانداز ہوتے ہیں۔ Ù+ کسی فرد Ú©ÛŒ ایک عمر سالوں سے ناپی جاتی ہے جبکہ اس Ú©ÛŒ پیمائش کا ایک اور ذریعہ خلیوں میں بڑھاپا آنے اور مرنے Ú©ÛŒ شرØ+ ہے، اسے فرد Ú©ÛŒ Ø+یاتیاتی عمر کہتے ہیں۔ Ù+ زیادہ تر افراد زندگی Ú©ÛŒ آخری دہائیوں… 60 سے 80 Ú©ÛŒ دہائیاں… میں خوش رہتے ہیں یا اس دور میں ان Ú©ÛŒ خوشی بڑھ جاتی ہے۔ Ù+ اندازاً 2015Ø¡ سے 2050Ø¡ Ú©Û’ درمیان 65 برس سے زائد عمر افراد Ú©ÛŒ تعداد 90 کروڑ سے بڑھ کر دو ارب ہو جائے گی۔ یعنی Ú©Ù„ آبادی میں ان کا تناسب 12 فیصد سے بڑھ کر 22 فیصد ہو جائے گا۔ Ù+ تاریخ کا سب سے طویل العمر معلوم انسان جینی لوئس کالمنٹ ہے۔ یہ فرانسیسی عورت 1875Ø¡ میں پیدا ہوئی اور 122 برس 164 دن عمر پائی۔ Ù+ ایک تØ+قیق Ú©Û’ مطابق بوڑھے افراد سماجی بØ+رانوں اور تنازعات سے بہتر انداز میں نپٹ سکتے ہیں۔ Ù+ برطانیہ Ú©ÛŒ ملکہ الزبتھ دوم اس وقت دنیا Ú©ÛŒ سب سے طویل العمر مونارک ہیں۔ Ù+ اگرچہ نوعمر ڈرائیور دوسروں Ú©Ùˆ نقصان پہنچانے والے ٹریفک Ø+ادثات کا بہت شکار ہوتے ہیں لیکن 85 برس یا اس سے زائد عمر Ú©Û’ ڈائیوروں Ú©Ùˆ ان Ø+ادثات کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے جن سے وہ خود موت Ú©Û’ منہ میں Ú†Ù„Û’ جائیں۔ Ù+ اوکی ناوا (جاپان) Ú©Û’ رہنے والوں Ú©Û’ جینز ایسے ہیں کہ وہ زیادہ عمر پاتے ہیں لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ جب اوکی ناوی لوگ اپنا علاقہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر دوسرے علاقوں میں Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں تو عمر Ú©ÛŒ طوالت Ú©Ù… ہو جاتی ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بڑی عمر کا تعلق بہت Ø+د تک طرززندگی اور ماØ+ول سے ہے۔ Ù+ تاریخ میں طویل عرصے تک بوڑھے افراد Ú©Û’ امراض Ú©Ùˆ ناقابل علاج تصور کرتے ہوئے ان Ú©ÛŒ تشخیص پر زیادہ توجہ نہیں دی جاتی تھی۔ 1960Ø¡ Ú©ÛŒ دہائی میں جب معمر افراد Ú©ÛŒ آبادی بڑھنے Ù„Ú¯ÛŒ تو طبی Ù…Ø+ققین Ù†Û’ اس جانب توجہ دی۔ Ù+ معمر افراد سے بدسلوکی یا ابیوز Ú©Û’ 90 فیصد سے زائد واقعات میں ان Ú©Û’ اہل خانہ خصوصاً ان Ú©Û’ اپنے بچے ملوث ہوتے ہیں۔ Ù+ جاز کا مشہور موسیقار چارلی پارکر 34 برس Ú©ÛŒ عمر میں مرا لیکن برس ہا برس نشہ آور اشیا استعمال کرنے Ú©Û’ باعث اس Ú©ÛŒ موت Ú©ÛŒ تØ+قیق کرنے والے ماہر افسر (coroner ) Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ Ø+یاتیاتی عمر 55برس Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ بتائی۔ Ù+ عمر بڑھنے Ú©Û’ ساتھ عورتوں میں ادراکی معذوری (cognitive impairment) کا امکان زیادہ ہوتا ہے بشرطیکہ روزمرہ زندگی میں ان کا انØ+صار دوسروں پر ہو اور ان Ú©Û’ سماجی روابط Ú©Ù… ہوں۔ Ù+تØ+قیق Ú©Û’ مطابق بڑھاپے Ú©Û’ بارے میں مثبت رویے سے زندگی طویل ہوتی ہے۔ Ù+ 10 فیصد Ú©Û’ قریب مردو Ùˆ عورت وسط عمری بØ+ران (مڈلائف کرائسس) کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ 35 سے 55 برس Ú©ÛŒ عمر میں آتا ہے جب انہیں اچانک اØ+ساس ہوتا ہے کہ وہ بوڑھے ہو رہے ہیں اور پچھتاوے انہیں گھیر لیتے ہیں۔ Ù+مردوں Ú©ÛŒ نسبت عورتوں کا 100 برس سے زائد عمر پانے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ Ù+جن مردوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے، ذیابیطس یا فالج ہوتا ہے، انہیں عمر میں اضافے Ú©Û’ ساتھ ادراک Ú©Û’ مسائل میں مبتلا ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ (ترجمہ: وردہ بلوچ)
    2gvsho3 - بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

    2gvsho3 - بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بڑھاپا: دلچسپ Ø+قائق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •