Results 1 to 4 of 4

Thread: اپنی سمت کا تعین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اپنی سمت کا تعین

    اپنی سمت کا تعین

    &amptemp hash8c2c86a88ee93610f872b8ddfa70f295 - اپنی سمت کا تعین
    ایس اے صدیقی
    کامیاب لوگ (جو سو میں سے کوئی ایک ہوتا ہے) بقیہ لوگوں سے ایک خصوصیت Ú©ÛŒ بنا پر بالکل الگ ہوتے ہیں۔ ان Ú©Û’ اندر مثبت خودسمتی ہوتی ہے۔ یہ کیا ہے؟ …زندگی کا ایک جامع منصوبہ۔ کامیاب لوگ اپنی زندگی کا پورا اور جامع منصوبہ رکھتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ اب انہیں کیا کرنا ہے۔ آج وہ کیا کر رہے ہیں۔ Ú©Ù„ انہیں کیا کرنا ہے… پرسوں کیا کریں Ú¯Û’Û” ان Ú©Û’ پاس سمت ہوتی ہے۔ انہیں پتا ہوتا ہے کہ وہ کہاں جا رہے ہیں۔ ان Ú©Û’ سامنے مقاصد ہوتے ہیں۔ وہ پہلے اپنا ایک مقصد Ø·Û’ کرتے ہیں پھر اسے Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ سعی کرتے ہیں… مسلسل سعی۔ وہ خود Ú©Ùˆ اپنی ہدایت میں Ù„Û’ کر اپنے مقصد Ú©ÛŒ سمت بڑھتے ہیں۔ کامیابی کیا ہے؟ مقصد Ú©Û’ Ø+صول کا یہ دوسرا نام ہے۔ بغیر مکمل پروگرام Ú©Û’ØŒ بِلا کسی منزل Ú©Û’ تعین Ú©Û’ØŒ آپ کدھر جائیں Ú¯Û’ØŸ پہلے Ø·Û’ کریں کہ کدھر جانا ہے، پھر راستے چنیں، چلنے Ú©Û’ طریقے سوچیں اور پھر Ú†Ù„ پڑیں۔ تب ہی منزل ملتی ہے۔ جب تک ذہن میں یہ واضØ+ نہ ہو کہ آپ Ú©Ùˆ جانا کہاں ہے یا ذہن میں منزل کا تعین درست نہ ہو، آدمی بھٹکتا رہتا ہے۔ Ú©Ú¾Ù„Û’ جانور Ú©ÛŒ طرØ+ ادھر اُدھر منہ مارتا رہتا ہے۔ سمت ضروری ہے۔ سمت کا تعین کریں۔ کامیاب آدمی Ú©Û’ ذہن میں اس Ú©Û’ مقاصد واضØ+ اور صاف ہوتے ہیں۔ ناکام لوگ ادھر اُدھر بھٹکتے رہتے ہیں۔ وہ جن Ú©Û’ سامنے زندگی کا کوئی نصب العین نہیں ہوتا، زندہ رہتے ہوئے مر جاتے ہیں اور ان Ú©ÛŒ طبعی عمر بھی Ú©Ù… ہوتی ہے۔ مقصد کا Ø+صول ہی وہ قوت ہے جس Ú©ÛŒ بنا پر آدمی ہر رکاوٹ، ہر مسئلے سے کسی نہ کسی طرØ+ گزر جاتا ہے۔ آپ Ù†Û’ اپنی زندگی میں کون سا مقصد چنا ہے؟ بہتوں Ú©ÛŒ منزل بس اتنی ہوتی ہے کہ وہ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ دیکھتے رہیں، کھیلوں میں Ù…Ú¯Ù† رہیں، دوسروں Ú©Ùˆ کماتے اور عیش کرتے دیکھتے اور کڑھتے رہیں۔ ہم جو Ú©Ú†Ú¾ اپنے بارے میں سوچتے ہیں، وہی بن جاتے ہیں۔ اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ ہم خود Ú©Ùˆ اس خیال Ú©Û’ مطابق چلاتے ہیں۔ ہم سب Ú©Û’ پاس زندگی میں کامیاب ہونے Ú©ÛŒ تمام تر لیاقتیں ہوتی ہیں۔ جتنی Ù…Ø+نت اور جتنا کام آپ ایک بری زندگی گزارنے میں کرتے ہیں، شاید کامیاب زندگی Ú©Û’ لیے اس سے زیادہ کام نہیں کرنا پڑتا۔ پھر بھی ہم میں سے بہت سے بلا مقصد زندگی گزارتے ملتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ زندگیوں میں خوشی نہیں ہوتی۔ ناکام افراد Ú©Ùˆ یہ پتا ہی نہیں ہوتا کہ انہیں کرنا کیا ہے۔ ایسے لوگ دوسروں Ú©Û’ ہاتھوں میں کھلونا بن جاتے ہیں۔ آدمی Ú©ÛŒ زندگی کشتی Ú©ÛŒ طرØ+ ہے۔ اگر اس Ú©ÛŒ سمت درست نہ رکھی جائے تو یہ راستے سے بھٹک کر طوفان کا شکار ہو جائے Ú¯ÛŒ یا کسی چٹان سے ٹکرا کر پاش پاش ہو جائے گی۔ کامیاب افراد زندگی شروع کرتے ہی مقاصد کا تعین کرتے ہیں۔ میں کیا ہوں؟ مجھے آخر میں کہاں پہنچنا ہے؟ کیا میں جانتا ہوں کہ لوگ میرے جانے Ú©Û’ بعد میرے بارے میں کیا کہیں Ú¯Û’ØŸ کامیاب لوگوںکو پتا ہوتا ہے کہ وہ مقاصد کتنے اہم ہیں جن میں معینہ مدت کا معاملہ ہوتا ہے۔ ہر لمØ+ہ قیمتی ہوتا ہے۔ بہت سارے لوگ دن بھر سوتے رہتے ہیں، لوگوں Ú©Û’ ساتھ Ú¯Ù¾ کرتے رہتے ہیں، ادھر اُدھر شاپنگ کرتے رہتے ہیں، کھیل دیکھتے رہتے ہیں، ناپسندیدہ کتابیں الٹتے پلٹتے رہتے ہیں۔ وہ اپنا وقت ضائع کرتے رہتے ہیں… ان کاموں میں جن Ú©ÛŒ کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔وہ دراصل پلان نہیں بناتے اور ناکام ہو جاتے ہیں۔ کامیاب آدمی ہر صبØ+ اور ہر شام اپنا منصوبہ بناتا ہے۔ وہ کاغذ پر ہر کام Ú©Ùˆ اولیت Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے درج کر لیتا ہے کہ اسے Ú©Ù„ کیا کرنا ہے۔ صبØ+ Ú©Ùˆ وہ اپنی لسٹ Ú©Û’ مطابق عمل شروع کر دیتا ہے۔ پھر جو کام ہو جاتے ہیں ان Ú©ÛŒ جگہ نئے کام لکھتا جاتا ہے۔ خریداری Ú©Û’ لیے فہرست Ù„Û’ کر جانے والا فائدے میں رہتا ہے یا یونہی جانے والا؟ کامیاب خود سمتی کا مطلب ہے ایسے مقاصد کا تعین کیا جائے جو فائدہ مند ہوں، کارآمد ہوں، آپ Ú©Û’ لیے بھی، آپ Ú©Û’ خاندان Ú©Û’ لیے بھی۔ تمام مقاصد واضØ+ ہونے چاہئیں۔ کامیاب سیلف ڈائریکشن کا راز، واضØ+ مقاصد Ú©Ùˆ فہرست میں Ù„Ú©Ú¾ لینے میں چھپا ہوا ہے، انہیں پر کام کریں۔ کوئی کشتی منزل پر Ù…Ø+ض ہوا Ú©Û’ سہارے نہیں پہنچتی۔ پلان بنائیں، نئے مقاصد چنیں، انہیں اپنے تØ+ت الشعور میں بسا لیں، سوچیں کہ آپ انہیں یکے بعد دیگرے Ø+اصل کر رہے ہیں۔ جیتنے Ú©Ùˆ اپنا مقصدِ Ø+یات بنا لیں، آج ہی جیتیں…گنوانے Ú©Û’ لیے ذرا سا وقت بھی نہیں۔
    2gvsho3 - اپنی سمت کا تعین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنی سمت کا تعین

    2gvsho3 - اپنی سمت کا تعین

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: اپنی سمت کا تعین

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنی سمت کا تعین

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اپنی سمت کا تعین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •