Results 1 to 8 of 8

Thread: مرگی کے مریض کیا کریں؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مرگی کے مریض کیا کریں؟

    مرگی کے مریض کیا کریں؟
    x23814 15671402pagespeedicehNpsBpgGj - مرگی کے مریض کیا کریں؟

    مرگی یا ایپی لیپسی دماغی بیماریوں Ú©ÛŒ ایک قسم ہے۔ دماغ Ú©Û’ خلیوں کا ایک کام باقاعدہ برقیاتی اخراج ہے، دماغی خلیوں سے عارضی طور پر بے قاعدہ برقیاتی اخراج مرگی Ú©Û’ دورے کا سبب بنتا ہے۔ یہ Ø+الت چند سیکنڈ قائم رہتی ہے۔ مرگی Ú©Û’ دورے میں پٹھوں میں کھچاؤ، اکڑاہٹ، جھٹکے، بدØ+واسی اور بے مقصد جسمانی Ø+رکت ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں مرگی Ú©Û’ بارے میں چند غیر سائنسی مفروضے پائے جاتے ہیں جیسا کہ؛ چونکہ مرگی Ú©Û’ دورے میں مریض Ú©ÛŒ Ø+رکات عجیب Ùˆ غریب ہوتی ہیں اس لیے مریض پر جن یا سایہ ہے۔ مرگی Ú©Û’ مریض Ú©Ùˆ جوتا سنگھانے سے دورہ ختم ہو جاتا ہے۔ مرگی چھوت کا مرض ہے اس لیے مرگی Ú©Û’ مریض Ú©Û’ برتن، Ú©Ù¾Ú‘Û’ اور رہنے Ú©ÛŒ جگہ علیØ+دہ کر دینی چاہیے۔ مرگی Ú©Û’ مریض Ú©ÛŒ شادی کر دینے سے دورے پڑنا بند ہو جاتے ہیں۔ پانی Ú©Ùˆ دیکھنے سے مرگی کا دورہ Ù¾Ú‘ سکتا ہے۔ مرگی کا مریض معمول Ú©ÛŒ زندگی نہیں گزار سکتا۔ مرگی کا مریض Ù¾Ú‘Ú¾ Ù„Ú©Ú¾ یا ملازمت نہیں کر سکتا۔ وجوہات: مرگی Ú©ÛŒ کوئی ایک وجہ نہیں بلکہ اس Ú©ÛŒ متعدد وجوہات ہیں۔ یہ دماغ Ú©ÛŒ چوٹ یا اس Ú©Û’ افعال Ú©Û’ متاثر ہونے سے ہو سکتی ہے۔ زیادہ تر مرگی کا پہلا دورہ پیدا ئش سے Ù„Û’ کر 20 سال Ú©ÛŒ عمر میں ہوتا ہے۔ اس Ú©ÛŒ عام طور پر وجہ پیدائشی نقائص اور گردن توڑ بخار وغیرہ ہو سکتے ہیں۔ اقسام: مرگی Ú©ÛŒ صØ+ÛŒØ+ تشخیص ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے۔ عام طور پر دو قسم Ú©Û’ دورے ہوتے ہیں۔ چھوٹے دورے: اس Ú©Û’ دوران مریض تھوڑی دیر Ú©Û’ لیے Ú¯Ù… سم ہو جاتا ہے۔ مریض چند سیکنڈ Ú©Û’ لیے Ù…Ø+سوس کرتا ہے کہ اس کا دماغ غائب ہو گیا تھا۔ ان دوروں میں صرف ایک ہاتھ یا پیر یا چہرے Ú©Û’ آدھے Ø+صے میں غیر ارادی طور پر کھچاؤ Ù…Ø+سوس ہوتا ہے۔ بڑے دورے: اس Ú©Û’ دوران مریض بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے۔ سانس Ú©Ú†Ú¾ سیکنڈ Ú©Û’ لیے رک جاتا ہے۔ پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے اور غیر ارادی طور پر Ø+رکت ہوتی ہے۔ جسم کبھی اکڑتا اور کبھی ڈھیلا Ù¾Ú‘ جاتا ہے۔ جھٹکوں Ú©ÛŒ کیفیت ہوتی ہے۔ اس دورے Ú©ÛŒ مدت دو سے تین منٹ ہوتی ہے۔ مریض ہوش میں آ کر متلی یا سر درد Ú©ÛŒ شکایات کرتا ہے۔ اس Ú©Û’ بعد اس Ú©Ùˆ نیند آ جاتی ہے۔ مریض Ú©Ùˆ اپنے دورے Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ یاد نہیں رہتا۔ دوروں Ú©Ùˆ ابھارنے والے عوامل: بہت زیادہ تھکن، نیند Ú©ÛŒ کمی، ذہنی پریشانی، تیز بخار، خون میں گلوکوز Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ جو کھانے Ú©Û’ ناغے سے ہو سکتی ہے۔ بہت زیادہ جسمانی مشقت۔ تیز اور غیر متوازن جلملاتی روشنی جیسے بہت قریب سے Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ دیکھنا، کمپیوٹر گیم کا زیادہ دیر تک استعمال۔ خاتون مریضہ میں مخصوص ایام۔ ڈاکٹر Ú©ÛŒ بتائی ہوئی ہدایات Ú©Û’ مطابق دوا استعمال نہ کرنا۔ اØ+تیاطی تدابیر: مرگی کا دورہ Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ صورت میں مندرجہ ذیل اØ+تیاطی تدابیر کرنی چاہئیں۔ Ú©Ú†Ú¾ مریضوں Ú©Ùˆ دورے سے قبل ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ان Ú©Ùˆ دورہ Ù¾Ú‘Ù†Û’ والا ہے اس لیے ان Ú©Ùˆ چاہیے کہ فوراً بستر پر لیٹ جائیں۔ اگر کسی Ú©Ùˆ دورہ پڑتے دیکھیں تو خود پرسکون رہیں اور مناسب جگہ آرام سے لٹا دیں۔ مریض Ú©Û’ دورہ Ú©Ùˆ اپنی جسمانی طاقت سے روکنے Ú©ÛŒ کوشش نہ کریں۔ مریض Ú©Ùˆ اگر کسی خطرناک جگہ مثلاً مصروف سڑک پر دورہ Ù¾Ú‘Û’ تو اسے وہاں سے ہٹالیں جہاں مریض Ú©Ùˆ لٹائیں وہاں سے سخت گرم اور دھار والی اشیا ہٹا دیں کیونکہ ان سے زخم Ù„Ú¯Ù†Û’ کا اندیشہ ہوتا ہے۔ مریض Ú©Û’ سر Ú©Û’ نیچے کوئی نرم چیز رکھ دیں۔ مریض Ú©ÛŒ عینک اور مصنوعی دانت اتار لیجیے اور کسے ہوئے Ú©Ù¾Ú‘Û’ جیسے Ú¯Ù„Û’ میں Ù¾Ú‘ÛŒ ہوئی ٹائی، مفلر، کالر وغیرہ ڈھیلے کر دیں۔ بجائے اس Ú©Û’ کہ آپ ڈاکٹر Ú©Ùˆ لینے بھاگیں مریض Ú©Ùˆ خود سنبھالا جا سکتا ہے کیونکہ عموماً ڈاکٹر Ú©Û’ آنے تک دورہ خود ہی ختم ہو جاتا ہے۔ دورے Ú©Û’ دوران مریض Ú©Û’ دانتوں Ú©Û’ درمیان کوئی چیز ٹھونسنے Ú©ÛŒ کوشش نہ کیجیے کیونکہ زبان Ú©Ùˆ کٹنے سے بچانے Ú©ÛŒ کوشش میں آپ مریض Ú©Ùˆ زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ دورے Ú©Û’ دوران مریض Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ کھلانے پلانے Ú©ÛŒ ہرگز کوشش نہ کریں۔ دورہ ختم ہونے Ú©Û’ بعد مریض Ú©Ùˆ کروٹ لٹا دیں تاکہ اس Ú©Û’ منہ سے تھوک وغیرہ Ù†Ú©Ù„ جائے۔دورہ ختم ہونے Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ مریض ذہنی طور پر ماؤف ہو جاتے ہیں لیکن یہ صرف وقتی طور پر ہوتا ہے۔ اگر مریض سونا چاہے تو اسے آرام کرنے دیں۔ جب تک مریض مکمل طور پر بیدار نہ ہو جائے اسے کوئی مشروب مت پلائیں۔ صرف ایک دورہ ہونے Ú©ÛŒ صورت میں مریض Ú©Ùˆ طبی امداد Ú©ÛŒ ضرورت نہیں لیکن ایک سے زیادہ دورے پڑیں تو ڈاکٹر سے فوراً رجوع کریں۔ تشخیص: مرگی Ú©ÛŒ تشخیص کیلئے ڈاکٹر مندرجہ ذیل تفصیلات اور معائنے کرواتے ہیں۔ 1Û” میڈیکل ہسٹری؛ ڈاکٹر Ú©Ùˆ دورے Ú©ÛŒ مکمل کیفیت اور تفصیل درکار ہوتی ہے۔ خاندانی Ø+الات، مریض Ú©ÛŒ ذاتی تفصیل، بچپن سے بڑے ہونے تک۔ اس Ú©Û’ علاوہ سماجی Ùˆ ذہنی اور جذباتی کیفیات Ú©Û’ متعلق بھی معلومات جمع Ú©ÛŒ جاتی ہیں جو علاج کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ 2Û” جسمانی معائنے اور لیبارٹری ٹیسٹ۔ 3Û” اعصابی معائنہ؛ دماغ Ú©Û’ مختلف ٹیسٹ کیے جا سکتے ہیں، مثلاً ایم آر آئی، ای ای جی، سی Ù¹ÛŒ سکین تاکہ دماغ Ú©Û’ زخم کا پتا لگایا جا سکے۔ علاج: آج Ú©Ù„ مرگی Ú©ÛŒ بے شمار ادویات دستیاب ہیں جو ڈاکٹر Ú©Û’ مشورے Ú©Û’ بعد بآسانی مرگی Ú©Û’ دوروں Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ لیے استعمال Ú©ÛŒ جا سکتی ہیں۔ ڈاکٹر Ú©ÛŒ ہدایات Ú©Û’ مطابق دوا کا باقاعدہ استعمال بہت ضروری ہے۔ صرف ڈاکٹر ہی یہ فیصلہ کر سکتا ہے کہ دوا کب، کیوں اور کتنے عرصے تک استعمال کرنی ہے۔ ادویات دوران Ø+مل بچے پر اثر انداز ہو سکتی ہیں اس لیے ڈاکٹر سے مشاورت ضروری ہے۔ مرگی Ú©Û’ دورے اگر دواؤں سے ختم نہ ہوں تو چند منتخب صورتوں میں آپریشن کا مشورہ دیا جا سکتا ہے۔ مریض کیا کریں؟: مرگی Ú©Û’ مریض کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں اگر وہ مندرجہ ذیل اصول اپنائیں۔ اپنے آپ Ú©Ùˆ صØ+ت مند سمجھیں۔ ڈاکٹر Ú©ÛŒ ہدایات پر عمل اور تجویز کردہ دواؤں کا مسلسل استعمال کریں۔ متوازن غذا استعمال کریں۔ ڈاکٹر Ú©ÛŒ ہدایات Ú©Û’ مطابق روزانہ ورزش کریں۔ روزمرہ Ú©Û’ کام کاج میں مشغول رہیں اور کسی اچھے مشغلے کا چناؤ کریں۔ دماغی انتشار سے ممکنہ Ø+د تک بچاؤ کریں۔ اپنی نیند پوری کریں۔ ڈاکٹر Ú©Û’ مشورے اور ان سب ہدایات پر عمل کرنے Ú©Û’ بعد مرگی Ú©Û’ مریض تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں، کھیل اور دیگر تفریØ+ÛŒ سرگرمیوں میں شرکت کر سکتے ہیں، ملازمت کر سکتے ہیں، شادی کر سکتے ہیں اور صاØ+ب اولاد بن سکتے ہیں۔ ( پاکستان ایسوسی ایشن برائے ذہنی صØ+ت)
    2gvsho3 - مرگی کے مریض کیا کریں؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    2gvsho3 - مرگی کے مریض کیا کریں؟

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مرگی کے مریض کیا کریں؟

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مرگی کے مریض کیا کریں؟

  7. #7
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    informative sharing thanxxxxx habib Bhai khush rehiye
    Last edited by maya; 07-12-2019 at 10:25 AM.


    30abdx0 - مرگی کے مریض کیا کریں؟
    mera siggy koun uraa le gaya....

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مرگی کے مریض کیا کریں؟

    Quote Originally Posted by maya View Post
    informative sharing thanxxxxx habib Bhai khush rehiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مرگی کے مریض کیا کریں؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •