پوٹیٹو چیز بال
اجزاء:اÙبلے آلو1/2کلو،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،کوٹیج چیز200گرام،نمک ایک چائے کا چمچ، انڈے تین عدد،بریڈ کرمبز دو کپ،پارسلی دو کھانے Ú©Û’ چمچ،Ûری پیاز ایک Ú©Ù¾ØŒØªØ§Ø²Û Ù„Ø§Ù„ مرچ چار عدد،مکھن پچاس گرام،تیل تلنے Ú©Û’ لیے
ترکیب:Ù…Ú©Ú¾Ù† گرم کر Ú©Û’ اس میں Ûری پیاز اور پارسلی باریک کاٹ کر ڈالیں اور دو منٹ پکائیں،پھر چولÛا بند کر دیں۔اب اس میں ØªØ§Ø²Û Ù„Ø§Ù„ مرچ باریک کاٹ کر ڈالیں ،ساتھ ÛÛŒ نمک،کالی مرچ اور کوٹیج چیز شامل کر Ú©Û’ مکس کریں۔اس Ú©Û’ بعد انÛیں اÙبلے آلوئوں میں ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کر لیں۔اب چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر انڈے اور بریڈ کرمبز Ú©Ùˆ کوٹنگ کر لیںا ور Ùرائی کریں۔