پوٹیٹو چیز بال

اجزاء:اُبلے آلو1/2کلو،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،کوٹیج چیز200گرام،نمک ایک چائے کا چمچ، انڈے تین عدد،بریڈ کرمبز دو کپ،پارسلی دو کھانے کے چمچ،ہری پیاز ایک کپ،تازہ لال مرچ چار عدد،مکھن پچاس گرام،تیل تلنے کے لیے

ترکیب:Ù…Ú©Ú¾Ù† گرم کر Ú©Û’ اس میں ہری پیاز اور پارسلی باریک کاٹ کر ڈالیں اور دو منٹ پکائیں،پھر چولہا بند کر دیں۔اب اس میں تازہ لال مرچ باریک کاٹ کر ڈالیں ،ساتھ ہی نمک،کالی مرچ اور کوٹیج چیز شامل کر Ú©Û’ مکس کریں۔اس Ú©Û’ بعد انہیں اُبلے آلوئوں میں ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کر لیں۔اب چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر انڈے اور بریڈ کرمبز Ú©Ùˆ کوٹنگ کر لیںا ور فرائی کریں۔