Results 1 to 6 of 6

Thread: کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    &amptemp hashf3f7fc4d6a1a686e1492bb1c8e789bfd - کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج
    شکیل اØ+مد
    نارنجی رنگ کا یہ Ù¾Ú¾Ù„ نباتات Ú©Û’ خاندان اسپند یا سداب (Rutaceae) Ú©ÛŒ جنس ترنج سے تعلق رکھتا ہے۔ اسی جنس میں انگور، لیموں، نارنگی، مالٹا، چکوترا وغیرہ شامل ہیں۔ اس جنس Ú©Û’ درخت اور بیلیں رسیلے پھلوں Ú©ÛŒ وجہ سے گرم علاقوں میں کاشت Ú©ÛŒ جاتی ہیں۔ ماہرین Ú©Û’ مطابق کینو، مالٹے وغیرہ کا وطن جنوب مشرقی ایشیا ہے۔ وہاں سے یہ ترشاوا Ù¾Ú¾Ù„ پوری دنیا میں پھیلے۔ اب دنیا Ú©Û’ مختلف ممالک میں کینو Ú©Û’ وسیع باغات ہیں۔ پاکستان میں سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں کینو اور اس Ú©Û’ رشتے داروں Ú©Û’ بڑے بڑے باغات ہیں۔ جنس ترنج میں موسمی بھی شامل ہے جس میں ترشی سب سے Ú©Ù… ہوتی ہے۔ ترشاوا پھلوں Ú©Û’ پودے زیادہ بلندی پر نہیں اگتے کیونکہ سردی انہیں مار ڈالتی ہے۔ ترشاوا Ù¾Ú¾Ù„ رنگت، Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ Ú©ÛŒ موٹائی، رس Ú©ÛŒ مقدار، مٹھاس اور خوشبو Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے مختلف ہوتے ہیں۔ ان Ú©ÛŒ جسامت کا انØ+صار جغرافیائی Ø+الات اور آب Ùˆ ہوا پر بھی ہے۔ کینو یا مالٹے کا Ù¾Ú¾Ù„ نباتاتی اصطلاØ+ میں بیری Ú©ÛŒ خصوصی قسم ہے اور اس کا نام Hesperidium ہے۔ Ù¾Ú¾Ù„ کا رس Ù…Ø+لل کاربوہائیڈریٹ (گلوکوز، فروکٹوز، سکروز)ØŒ نامیاتی تیزاب (بنیادی طور پر سیٹرک تیزاب)ØŒ وٹامن سی، وٹامن بی کمپلیکس، معدنی نمکیات اور دیگر غذائیات پر مشتمل ہوتا ہے۔ معدنیات میں چونا، فاسفورس اور لوہا موجود ہیں۔ کینو Ú©ÛŒ غذائی قوت پر اگر غور کیا جائے تو ماننا Ù¾Ú‘Û’ گا کہ یہ Ù¾Ú¾Ù„ بھی انسان کیلئے قدرت Ú©Û’ اعلیٰ ترین تØ+ائف میں سے ایک ہے۔ ایک شیریں کینو Ú©ÛŒ سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا رس معدے میں جا کر جذب ہو جاتا ہے۔ معدے پر کوئی بار نہیں پڑتا، گویا رس ہضم شدہ غذا ہے جسے بس منہ Ú©Û’ ذریعہ معدہ میں ڈال لینا کافی ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ کینو میں ایسی غذائیت نہیں ہوتی جیسی روٹی وغیرہ میں ہوتی ہے۔ اس لیے کینو Ú©Û’ استعمال سے جسم میں مطلوبہ توانائی پیدا نہیں ہوتی۔ یہ خیال Ù…Ø+ض ناواقفیت Ú©ÛŒ بنا پر ہے اور خصوصاً اس وجہ سے کہ Ù¾Ú¾Ù„ Ú©Û’ رس کا بار معدہ پر پڑتا معلوم نہیں ہوتا۔ فرق یہ ہے کہ روٹی کئی گھنٹے میں ہضم ہو کر جسم Ú©Ùˆ قوت دیتی ہے اور کینو کا رس معدے میں پہنچتے ہی جسم Ú©Û’ کام آتا ہے، یہی سبب ہے کہ اسے کمزور مریض Ú©ÛŒ غذا میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔ دودھ Ú©Ùˆ ہضم کرنے Ú©Û’ لیے معدہ Ú©Ùˆ کام کرنا پڑتا ہے مگر کینو کا رس فوراً ہضم ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ضعف معدہ Ú©Û’ ان مریضوں Ú©Ùˆ جنہیں دودھ ہضم نہیں ہوتا، کینو کا رس دیتے ہیں۔ کینو Ú©Û’ رس میں بہت سے معدنی نمکیات پائے جاتے ہیں جن Ú©Û’ استعمال سے تیزابیت رفع ہوتی ہے۔ تیزابیت Ú©ÛŒ شکایت عموماً ان لوگوں Ú©Ùˆ زیادہ پیدا ہوتی ہے جو غذا میں گوشت زیادہ کھاتے اور بیٹھے رہتے ہیں۔ ایسے لوگوں Ú©Û’ لیے کینو کا استعمال غایت درجہ مفید رہتا ہے۔ یوں ہر وقت بیٹھ کر کام کرنے سے جو نقصانات ہوتے ہیں، وہ کسی Ø+د تک زائل ہو جاتے ہیں۔ کینو Ú©ÛŒ ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ آنتوں میں ناقص غذا سے جو سستی پیدا ہو جاتی ہے، اسے رفع کرتا ہے۔ چنانچہ دائمی قبض Ú©Û’ مریضوں کیلئے رات Ú©Ùˆ سوتے وقت اور صبØ+ اٹھتے ہی ایک یا دو کینو کھانا نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ سہ پہر Ú©Û’ وقت بھی کینو کھانا قبض کیلئے مفید ہے۔ اس Ù¾Ú¾Ù„ کا رس اپنی خصوصیات Ú©ÛŒ بنا پر بخار Ú©Û’ مریضوں کیلئے بہتر غذا ہے۔ نظام ہضم پر کسی قسم کا بار ڈالے بغیر یہ مریض Ú©Û’ جسم Ú©ÛŒ پرورش کرتا ہے اور ان عناصر Ú©Ùˆ خارج کرتا ہے جو بخار کا باعث بنتے ہیں۔ ایسے مریضوں Ú©Ùˆ پلانے کیلئے شیریں کینو کا رس اچھا ہے۔ جنہیں پروٹین والی غذا Ú©ÛŒ Ú©Ù… ضرورت ہوتی ہے ان کیلئے کینو کا رس مفید ہے۔ یہ بخار میں فائدہ مند غذا ہے۔ کینو Ú©Û’ رس میں ترشی پیاس بجھانے Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں اکسیر ہے۔ بہرØ+ال کینو کا ذائقہ ایسا خوشگوار ہوتا ہے کہ مریض ہنسی خوشی رس Ù¾ÛŒ لیتا ہے۔ بخار Ú©Û’ زہر Ú©Û’ سبب مریض Ú©ÛŒ زبان پر میل جم جاتی ہے اور اسے غذا اور پانی دونوں Ú©ÛŒ رغبت نہیں رہتی۔ اس پر کینو Ú©Û’ رس Ú©ÛŒ خوشبو اور ذائقہ غالب آتے ہیں اور لطف یہ کہ رس، پانی، دوا اور غذائیت کا کام دیتا ہے۔ کینو کا رس بخار Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لیے مفید ہونے Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ مریضوں Ú©ÛŒ قوت ہاضمہ کمزور ہوتی ہے اورلازم ہے کہ انہیں وہ غذا ملے جو معدہ پر بوجھ نہ ڈالے۔ انسانی صØ+ت Ú©Û’ لیے معدہ Ú©ÛŒ درستی اشد ضروری ہے، جوں ہی معدے میں خلل واقع ہو، فوراً کوئی نہ کوئی بیماری نمودار ہو جاتی ہے، معدہ Ú©ÛŒ درستی کا خیال رکھنا ہر انسان کا فرض ہے۔ اگر معدہ اپنا کام صØ+ÛŒØ+ کرتا ہو تو معمولی اور روکھی سوکھی غذا بھی باعث طاقت ہوتی ہے۔ معدہ Ú©ÛŒ خرابی Ú©Û’ دوران خواہ اچھی سے اچھی مرغن غذا کھائی جائے، فائدہ نہیں دیتی۔
    2gvsho3 - کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    2gvsho3 - کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کینو: ذائقے اور توانائی کا امتزاج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •