چاکلیٹ اورنج پڈنگز

اجزاء:پگھلا مکھن دس گرام،کاسٹر شوگر1/4کپ،اورنج ایک عدد،ڈارک چاکلیٹ200 گرام، مکھن 150 گرام، برائون شوگر1/3کپ،انڈے چار عدد،اورنج کا چھلکا1/2چائے کا چمچ،میدہ1/4 کپ، مار ملیڈ 1-1/2 کھانے کا چمچ،کریم(سرو کے لیے)1/2کپ

ترکیب:کاسٹر شوگر Ú©Ùˆ1/2Ú©Ù¾ پانی Ú©Û’ ساتھ ساس پین میں ایک منٹ پکائیں کہ چینی Ø+Ù„ ہو جائے۔اب اس میں اورنج Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ ڈال کر ابال آنے دیں کہ سیرپ گاڑھا ہو جائے،پھر اسے نکال کر رکھ دیں۔اب چاکلیٹ ،مکھن اور برائون شوگر Ú©Ùˆ ساتھ ساس میں ڈبل بوائلر پر میلٹ کریں اور ایک طرف رکھ کر ٹھنڈا کریں۔اب اس چاکلیٹ مکسچر میں انڈا اور اورنج کا چھلکا ڈال کر مکس کریں۔اب اس میں میدہ فولڈ کر Ú©Û’ گریس کیے ہوئے ریمیکنز میں3/4بھریں۔اس Ú©ÛŒ بیس پر بٹر پیپر لگائیں۔ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† مارملیڈ بیج میں ڈال کر مزید بٹر اوپر ڈالیں اور180ڈگری پر بارہ منٹ بیک کریں۔اب اوون سے نکال کر دو منٹ ٹھنڈا کریں،پھر Ù¾ÚˆÙ†Ú¯ یں چھری ڈال کر سرونگ پلیٹ میں نکا لیں اور اورنج سیرپ ڈال کر کریم Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔