چاکلیٹ اورنج پڈنگز
اجزاء:پگھلا Ù…Ú©Ú¾Ù† دس گرام،کاسٹر شوگر1/4کپ،اورنج ایک عدد،ڈارک چاکلیٹ200 گرام، Ù…Ú©Ú¾Ù† 150 گرام، برائون شوگر1/3کپ،انڈے چار عدد،اورنج کا چھلکا1/2چائے کا چمچ،میدÛ1/4 کپ، مار ملیڈ 1-1/2 کھانے کا چمچ،کریم(سرو Ú©Û’ لیے)1/2Ú©Ù¾
ترکیب:کاسٹر شوگر Ú©Ùˆ1/2Ú©Ù¾ پانی Ú©Û’ ساتھ ساس پین میں ایک منٹ پکائیں Ú©Û Ú†ÛŒÙ†ÛŒ Ø+Ù„ ÛÙˆ جائے۔اب اس میں اورنج Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ ڈال کر ابال آنے دیں Ú©Û Ø³ÛŒØ±Ù¾ گاڑھا ÛÙˆ جائے،پھر اسے نکال کر رکھ دیں۔اب چاکلیٹ ،مکھن اور برائون شوگر Ú©Ùˆ ساتھ ساس میں ڈبل بوائلر پر میلٹ کریں اور ایک طر٠رکھ کر ٹھنڈا کریں۔اب اس چاکلیٹ مکسچر میں انڈا اور اورنج کا چھلکا ڈال کر مکس کریں۔اب اس میں Ù…ÛŒØ¯Û Ùولڈ کر Ú©Û’ گریس کیے Ûوئے ریمیکنز میں3/4بھریں۔اس Ú©ÛŒ بیس پر بٹر پیپر لگائیں۔ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† مارملیڈ بیج میں ڈال کر مزید بٹر اوپر ڈالیں اور180ڈگری پر Ø¨Ø§Ø±Û Ù…Ù†Ù¹ بیک کریں۔اب اوون سے نکال کر دو منٹ ٹھنڈا کریں،پھر Ù¾ÚˆÙ†Ú¯ یں چھری ڈال کر سرونگ پلیٹ میں نکا لیں اور اورنج سیرپ ڈال کر کریم Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔