Results 1 to 4 of 4

Thread: ابتدائی جیومیٹری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass ابتدائی جیومیٹری

    ابتدائی جیومیٹری
    &amptemp hashefa8568ac15bfeda4f80a417d3b98951 - ابتدائی جیومیٹری
    ابن انشا
    جیومیٹری لکیروں کا کھیل ہے۔ علمائے جیومیٹری Ú©Ùˆ ہم لکیر Ú©Û’ فقیر کہہ سکتے ہیں۔ دنیا Ù†Û’ اتنی ترقی کر لی، ہر چیز بشمول سائنس اور مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی، لیکن جیومیٹری والوں Ú©Û’ ہاں اب تک زاویہ قائمہ 90 درجہ کا ہوتا ہے اور مثلث Ú©Û’ اندرونی زاویوں کا مجموعہ180 درجے سے تجاوز نہیں کر پایا۔ امریکہ اور روس ہر معاملہ میں لڑتے ہیں، اس معاملے میں ملی بھگت ہے۔ ہم اپنے ملک میں اپنی پسند کا نظام لائیں Ú¯Û’ تو اپنی اسمبلی میں ایک قانون بنوائیں Ú¯Û’ØŒ چند درجے ضرور بڑھائیں Ú¯Û’Û” مستطیل بھی پرانے زمانے میں جیسی چورس ہوتی تھی ویسی آج Ú©Ù„ ہے۔ گول کرنا تو بڑی بات ہے کسی Ú©Ùˆ یہ توفیق تک نہ ہوئی کہ اس Ú©Û’ چار سے پانچ یا Ú†Ú¾ ضلعے کر دے۔ ایک آدھ فالتو رہے تو اچھا ہی ہے۔ پاکستان Ú©Û’ ضلعوں میں ہم رد Ùˆ بدل کرتے ہیں تو مستطیل وغیرہ Ú©Û’ ضلعوں میں کیوں نہیں کر سکے۔ جیومیٹری میں بنیادی چیزیں ہیں: خط، نقطہ، دائرہ، مثلث وغیرہ۔ اب ہم تھوڑا تھوڑا Ø+ال ان کا لکھتے ہیں: خط خط Ú©ÛŒ کئی قسمیں ہیں: خط ِ مستقیم، بالکل سیدھا ہوتا ہے، اس لیے اکثر نقصان اٹھاتا ہے۔ سیدھے آدمی بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔ خطِ منØ+Ù†ÛŒ: یہ ٹیڑھا ہوتا ہے بالکل کھیر Ú©ÛŒ طرØ+ØŒ لیکن اس میں میٹھا نہیں ڈالا جاتا۔ خط تقدیر: اسے فرشتے Ù¾Ú©ÛŒ سیاہی سے کھینچتے ہیں۔ یہ مستقیم بھی ہوتا ہے منØ+Ù†ÛŒ بھی۔ اس کا مٹانا مشکل ہوتا ہے۔ خطِ بیرنگ: اس پر لگانے والے Ù¹Ú©Ù¹ نہیں لگاتے۔ ہمیں دگنے پیسے دینے پڑتے ہیں۔ خط ِ شکستہ: یہ وہ خط ہے جس میں ڈاکٹر لوگ نسخے لکھتے ہیں۔ تبھی تو آج Ú©Ù„ اتنے لوگ بیماریوں سے نہیں مرتے جتنے غلط دواؤں Ú©Û’ استعمال سے مرتے ہیں۔ خطِ استوا: یہ اس لیے ہوتا ہے کہ کہیں تودنیا میں دن رات برابر ہوں، کہیں تو مساوات نظر آئے۔ خط Ú©ÛŒ دو اور قسمیں مشہور ہیں: Ø+سینوں Ú©Û’ خطوط: یہ دو طرØ+ Ú©Û’ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن میں دور، بہت دور افق Ú©Û’ پار جانے کا ذکر ہوتا ہے، جہاں ظالم سماج نہ پہنچ سکے۔ یہ تصویر بتاں Ú©Û’ ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ دوسرے وہ جو Ø+سینوں Ú©Û’ چہروں پر ہوتے ہیں اور جن Ú©Ùˆ چھپانے Ú©Û’ لیے ہر سال کروڑوں روپے Ú©ÛŒ کریمیں، لوشن، پوڈر وغیرہ صرف کیے جاتے ہیں۔ متوازی خطوط: یہ ویسے تو آمنے سامنے ہوتے ہیں، لیکن تعلقات نہایت کشیدہ۔ ان Ú©Ùˆ کتنا بھی لمبا کھینچ Ú©Û’ Ù„Û’ جائیے یہ کبھی آپس میں نہیں ملتے۔ کتابوں میں یہی لکھا ہے۔ لیکن ہمارے خیال میں ان Ú©Ùˆ ملانے Ú©ÛŒ کوئی سنجیدہ کوشش بھی نہیں Ú©ÛŒ گئی۔ آج Ú©Ù„ بڑے بڑے ناممکنات Ú©Ùˆ ممکن بنا دیا گیا ہے تو یہ کس شمار قطار میں ہیں۔ نقطہ (.) نقطہ یعنی بِندی یعنی پوائنٹ۔ یہ Ù…Ø+ض کسی جگہ Ú©ÛŒ نشاندہی Ú©Û’ لیے ہوتا ہے۔ جیومیٹری Ú©ÛŒ کتابوں میں آیا ہے کہ نقطہ جگہ نہیں گھیرتا۔ ایک آدھ نقطہ Ú©ÛŒ Ø+د تک یہ بات صØ+ÛŒØ+ ہو Ú¯ÛŒ لیکن Ú†Ú¾ نقطوں سے تو آپ سارا پاکستان گھیر سکتے ہیں۔ دائرہ دائرے چھوٹے بڑے ہر قسم Ú©Û’ ہوتے ہیں۔ لیکن یہ عجیب بات ہے کہ قریب قریب سبھی گول ہوتے ہیں۔ ایک اور عجیب بات ہے کہ ان میں قطر Ú©ÛŒ لمبائی ہمیشہ نصف قطر سے دگنی ہوتی ہے۔ جیومیٹری میں اس Ú©ÛŒ کوئی وجہ نہیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی۔ جو کسی Ù†Û’ پرانے زمانے میں فیصلہ کر دیا، اب تک چلا آ رہا ہے۔ مُثَلَّث تکون Ú©Û’ تین کونے ہوتے ہیں۔ چار کونوں والی بھی ہوتی ہوں گی، لیکن ہمارے ملک میں نہیں پائی جاتیں۔ Ú©Ù… از Ú©Ù… ہماری نظر سے نہیں گزریں۔مثلثیں کئی طرØ+ Ú©ÛŒ ہوتی ہیں: مثلاً عشق Ú©ÛŒ مثلث: عاشق، معشوق اور رقیب۔ فلم بھی یہی مثلث ہوتی ہے، لیکن وہاں ان تینوں Ú©Ùˆ پیسے ملتے ہیں۔ رقابت سے شادی تک فلم ساز Ú©Û’ خرچ پر ہوتی ہے۔
    2gvsho3 - ابتدائی جیومیٹری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ابتدائی جیومیٹری

    2gvsho3 - ابتدائی جیومیٹری

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ابتدائی جیومیٹری

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ابتدائی جیومیٹری

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ابتدائی جیومیٹری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •