Results 1 to 6 of 6

Thread: پاؤں سے امراض کی نشاندہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel پاؤں سے امراض کی نشاندہی

    پاؤں سے امراض کی نشاندہی
    &amptemp hash49d8c59da79ad04ac145390f34bc4321 - پاؤں سے امراض کی نشاندہی
    صائمہ اعجاز
    مور اپنے پروں میں قوس قزØ+ Ú©Û’ رنگ رکھنے والا ایک نہایت ہی خوبصورت پرندہ ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ جب مستی Ú©Û’ عالم میں مور ناچتا ہے اور ناچتے ناچتے اس Ú©ÛŒ نظر نیچے پڑتی ہے تو بدصورت پاؤں دیکھ کر اس Ú©ÛŒ آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو بہنے لگتے ہیں۔ اگرچہ ہم اشرف المخلوقات انسان خصوصاً خواتین اپنے پیروں Ú©ÛŒ دلکشی Ú©ÛŒ جانب تو بہت توجہ دیتی ہیں لیکن افسوسناک Ø+قیقت یہ ہے کہ اکثر وہ تلووں Ú©ÛŒ جلن، ایڑی میں درد اور انگلیوں Ú©Û’ کھچاؤ Ú©Ùˆ معمولی قرار دے کر یکسر نظرانداز کر دیتی ہیں لیکن معالجین کا کہنا ہے کہ پاؤں میں تکلیف Ú©ÛŒ کسی بھی علامت Ú©Ùˆ نظرانداز کرنا کسی طبی مسئلے کا سبب بن سکتا ہے۔ ہمارا پاؤں تقریباً 26 ہڈیوں، 33 جوڑ 19 عضلات اور بہت ساری نسوں Ú©Û’ ایک پیچیدہ نظام کا مجموعہ ہے جو مل کر ہمیں دوڑنے، بھاگنے اور چلنے پھرنے Ú©Û’ قابل بناتا ہے۔ معالجین کا کہنا ہے کہ پاؤں Ú©ÛŒ یہ چھوٹی ہڈیاں اور عضلات ہمارے جسم Ú©Û’ ایک چوتھائی کام Ú©Ùˆ سنبھالے ہوئے ہیں، اس لیے پاؤں Ú©ÛŒ تکلیف Ú©Ùˆ کبھی بھی ’’معمولی‘‘ نہیں سمجھا جائے۔ ذیل میں پیروں Ú©ÛŒ نہایت اہم اور عام تکالیف کا ذکر کیا جا رہا ہے جس سے جسم Ú©Û’ دیگر اعضا میں جنم لینے والی بیماریوں کا بروقت پتا چلایا جا سکتا ہے اور قبل اس Ú©Û’ یہ مرض شدت اختیار کر Ú©Û’ آپ Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ لیے خطرہ بن جائے، بروقت علاج Ú©Û’ ذریعے ان سے بچا بھی جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں مندرجہ ذیل معلومات مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ سوزش: آپ جب دن بھر Ú©ÛŒ بھاگ دوڑ Ú©Û’ بعد گھر واپس پہنچ کر جوتے اتاریں اور اس وقت پیروں پر سوجن نظر آئے تو گھبرانے Ú©ÛŒ بات نہیں۔ اس کا سبب دن بھر کا چلنا پھرنا بھی ہو سکتا ہے۔ اس طرØ+ Ú©ÛŒ سوجن Ú©Ú†Ú¾ دیر تک آرام کرنے Ú©Û’ بعد ختم ہو جاتی ہے لیکن اگر یہ سوجن مستقل رہے تو یہ اس بات Ú©ÛŒ علامت ہے کہ آپ Ú©Û’ گردوں میں خرابی پیدا ہو رہی ہے۔ درد: اگر پاؤں میں کھچاؤ ہے اور چلتے ہوئے درد Ù…Ø+سوس ہو لیکن کھڑا رہنے پر درد نہ ہو تو یہ گردش خون Ú©ÛŒ شریانوں میں خرابی Ú©ÛŒ بھی علامت ہے۔ عموماً بہت زیادہ سگریٹ نوشی کرنے والوں Ú©Ùˆ یہ تکلیف لاØ+Ù‚ ہوتی ہے۔ تلووں کا جلنا اور سوئیاں چبھنا: تلووں کا جلنا اور ان میں سوئیاں چبھنا اعصابی نظام میں خلل پیدا ہونے Ú©ÛŒ بھی علامت ہے۔ یہ ذیابیطس اور Raynauds Ú©Û’ لاØ+Ù‚ ہونے Ú©ÛŒ بھی ابتدائی علامت ہے۔ Raynauds Ú©Û’ مرض میں ہاتھوں اور پیروں میں خون Ú©ÛŒ گردش Ú©ÛŒ رکاوٹ ہونے لگتی ہے۔ مسے نمودار ہونا: اگر پاؤں Ú©Û’ کسی Ø+صے پر مسے نمودار ہونے لگیں تو یہ علامت ہے کہ پاؤں Ú©ÛŒ جِلد Ú©Û’ خلیوں میں ٹوٹ پھوٹ ہو رہی ہے اور ان Ú©ÛŒ قدرتی بناوٹ میں جِلد Ú©Û’ کسی مرض Ú©Û’ سبب یہ تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ کمزوری Ù…Ø+سوس ہونا: پاؤں یا تلووں میں تھکن اور کمزوری کا زیادہ ہونا Ø+رام مغز (سپائنل کارڈ) میں خرابی Ú©ÛŒ علامات ہیں۔ یہ Selerosis اور پارکنسن مرض Ú©Û’ جسم میں رونما ہونے Ú©ÛŒ ابتدائی علامات بھی ہو سکتی ہیں۔ پنجوں پر سوزش اور گرمی: یہ علامت جسم میں تیزابیت Ú©ÛŒ زیادتی Ú©Û’ باعث خون Ú©Û’ بہت زیادہ متاثر ہونے Ú©ÛŒ نشاندہی کرتی ہے لہٰذا ڈاکٹر سے فوری رجوع کرنا مناسب ہو گا۔ پنجوں اور ایڑیوں Ú©ÛŒ کھال کا پھٹنا: یہ ایک جلدی مرض ہو سکتا ہے جو موروثی بھی ہوتا ہے۔ طب Ú©ÛŒ زبان میں اسے Hyperkeratosis کہا جاتا ہے۔ اگرچہ ابتدائی علامات Ú©Û’ ظاہر ہونے پر یہ مرض لاØ+Ù‚ ہونے کا خطرہ نہیں ہوتا تاہم اگر Ù¾Ú¾Ù¹ÛŒ ایڑیوں سے خون Ù†Ú©Ù„Û’ اور ان میں انفیکشن ہو جائے تو جلدی مرض لاØ+Ù‚ ہونے کا خطرہ ہو جاتا ہے۔ دھبے: اگر آپ Ú©Û’ پاؤں یا تلووں پر سیاہ بھورے یا کبھی کبھی سفید دھبے (داد) نظر آئیں تو یہ اس بات Ú©ÛŒ بھی علامت ہے کہ آپ Ú©ÛŒ جلد پر Verrucas کا Ø+ملہ ہو چکا ہے۔ ناخنوں میں درد: اگر پاؤں Ú©Û’ ناخنوں میں درد Ù…Ø+سوس ہو اور درد مستقل برقرار رہے تو یہ اس بات Ú©ÛŒ علامت ہے کہ آپ Ú©Û’ ناخن فنجل انفیکشن سے متاثر ہو گئے ہیں۔ عموماً بہت دیر تک Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©Û’ جوتے پہنے رہنا، گندے موزے استعمال کرنا اور ناخنوں میں میل کچیل جمع رہنے Ú©Û’ باعث یہ تکلیف ہوتی ہے۔ ٹخنے اور پنجوں Ú©Û’ جوڑوں میں درد: یہ درد عموماً اونچی ایڑی Ú©Û’ جوتے پہننے، جوتے Ú©Û’ ایک ہی جانب رہنے یا Ú†Ù…Ú‘Û’ Ú©Û’ تنگ جوتوں Ú©Û’ پہننے Ú©Û’ باعث ہوتا ہے۔ اس کیفیت Ú©Ùˆ طب Ú©ÛŒ زبان میں Hammer Toes کہا جاتا ہے۔ ارتھرائٹس اور چوٹ بھی اس Ú©Û’ اسباب میں شامل ہیں۔ ایسے درد کا شکار عموماً مرد Ø+ضرات ہوتے ہیں۔ اس درد Ú©Û’ شکار افراد Ù†Ú†Ù„ÛŒ ایڑی، نرم Ùˆ ملائم Ú†Ù…Ú‘Û’ یا کینوس Ú©Û’ جوتے پہنیں تو اس درد سے نجات مل جاتی ہے۔ سپاٹ تلوے: تلوے عموماً Ù…Ø+راب دار ہوتے ہیں لیکن بعض افراد Ú©Û’ تلوے بالکل سپاٹ ہوتے ہیں۔ ہوتا یہ ہے کہ 6 سال Ú©ÛŒ عمر تک بچے Ú©Û’ تلووں Ú©Û’ مسلز، ہڈیوں اور دیگر عضلات اپنی Ù…Ø+راب دار Ø´Ú©Ù„ اختیار کر لیتے ہیں لیکن کسی وجہ سے ان مسلز میں اگر کوئی کمزوری رہ جائے تو وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ جسم Ú©Û’ بوجھ تلے دبے رہنے سے ان تلووں Ú©ÛŒ Ù…Ø+رابی Ø´Ú©Ù„ ختم ہونے لگتی ہے اور یہ سپاٹ ہو جاتے ہیں۔ طب Ú©ÛŒ زبان میں سپاٹ تلووں Ú©Ùˆ Fallen Arch کہا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی مذکورہ بالا علامتوں میں سے کسی ایک یا ایک سے زائد Ú©Ùˆ اپنے پاؤں میں Ù…Ø+سوس کرتے ہیں پھر مرض Ú©ÛŒ نوعیت Ú©Û’ مطابق کسی ماہرطب Ú©Ùˆ دکھائیں تاکہ تاخیر Ú©ÛŒ صورت میں کسی بڑے طبی مسئلے Ú©Û’ پیش آنے سے بچا جا سکے۔
    2gvsho3 - پاؤں سے امراض کی نشاندہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاؤں سے امراض کی نشاندہی

    2gvsho3 - پاؤں سے امراض کی نشاندہی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پاؤں سے امراض کی نشاندہی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: پاؤں سے امراض کی نشاندہی

    Thanks for sharing





  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاؤں سے امراض کی نشاندہی

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    Thanks for sharing
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - پاؤں سے امراض کی نشاندہی

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاؤں سے امراض کی نشاندہی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - پاؤں سے امراض کی نشاندہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •