Results 1 to 6 of 6

Thread: محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ


    محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑی قرار
    523655 67579743 - محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ

    لاہور: (ویب ڈیسک) مصر کے مشہور فٹبالر سٹار محمد صالح کی گزشتہ چند میچز میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہر طرف چہ میگوئیاں شروع ہو گئی تھیں کہ فٹبالر کے اچھے دن گزر گئے ہیں لیکن بائیں ٹانگ سے کھیلنے والے مصری کھلاڑی نے وٹفورڈ کے خلاف دو گول داغ کر اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا کر ناقدین کے منہ بند کر دیئے۔

    فرانسیسی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق مصری سٹار فٹبالر محمد صالح کی طرف سے کیے گئے دو گولز کے بعد میچ جیتا جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل ان کی ٹیم ریڈز کے 10 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے، لیسٹر سٹی برطانوی فٹبال لیگ میں 14 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر جبکہ مانچسٹر سٹی کا تیسرا نمبر پر ہے۔
    اے ایف پی کے مطابق مصری فٹبالر کی حالیہ کارکردگی کے بعد ان کا موازنہ دنیا کے دو بہترین فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے ساتھ کیا جانے لگا ہے۔
    محمد صالح کا دنیا کے بہترین فٹبالر کیساتھ موازنہ سابق اورین منیجر سام الارڈسے کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ وسیع النظر کھلاڑی ہیں، ان کا شمار رونالڈو اور میسی کی طرح بڑے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، رونالڈو اور میسی بھی سنٹر فارورڈ کے کھلاڑی ہیں بالکل اسی طرح محمد صالح بھی سنٹر فارورڈ کے کھلای نہیں لیکن لیگ کے دوران انہوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اس خطرناک پوزیشن سے گول داغا۔
    ان خیالات کا اظہار سابق برطانوی منیجر سام الارڈسے نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’ٹالکس سپورٹ‘‘ کے ساتھ کرتے ہوئے کیا۔
    خبر رساں ادارے کے مطابق محمد صالح کی طرف سے ہفتے کو کیے جانے والے گول کی ایک شاندار بات یہ بھی ہے کہ وہ لیور پول کی طرف سے سب سے زیادہ گول کرنے والے 18 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں جو کہ لوئس سوراز سے بھی آگے چلے گئے ہیں۔
    سام الارڈسے کا کہنا ہے کہ جس طرح محمد صالح نے انفیلڈ آؤٹ فٹ میں جا کر پریمیئر لیگ کے دوران گول کیا وہ بہت ہی بہترین تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ لیور پول کی طرف سے اسی طرح کھیلتے رہیں تو وہ بڑے ریکارڈ بنا سکتے ہیں۔
    2gvsho3 - محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے ک

    2gvsho3 - محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے ک

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے ک

    thanks for sharing





  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے ک

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے ک

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - محمد صالح فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی طرح بڑے کھلاڑ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •