Results 1 to 4 of 4

Thread: جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

    جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام
    &amptemp hash315484308b4b1fd0a8d9984eaac01b19 - جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام
    فرید اØ+مد
    جگر مرادآبادی اپنے عہد Ú©Û’ ایک عظیم Ùˆ نامور شاعر تھے، اصل نام علی سکندر اور تخلص جگر مراد آبادی تھا، اتر پردیش Ú©Û’ شہر مرادآباد میں 16پریل 1898Ø¡ میں پیدا ہوئے،اورآپ Ú©ÛŒ وفات 9ستمبر 1960Ø¡ کوگونڈا میں ہوئی،جگر صاØ+ب Ú©Û’ متعلق Ø+Ù‚ ہے کہ یہ کہا جائے غالب Ùˆ مومن Ú©Û’ بعد وہ روایتی غزل گوئی جس Ú©ÛŒ بنیاد فارسی تغزل، نزاکت خیال اور معاملہ بندی پر Ù¾Ú‘ÛŒ تھی، وہ Ø+سرت Ùˆ جگر پر ختم ہوگئی، اور ان میں سب سے آخر جگر ہی رہ گئے تھے، جو ادبی Ø+لقوں Ú©Û’ ملک الشعرائی کا Ø+Ù‚ رکھتے تھے، اور لکھنوء تو ان Ú©Û’ نام سے بخوبی واقف تھا، بلکہ ان Ú©Û’ نام کا شور Ùˆ غوغا تھا، ان Ú©ÛŒ شاعری Ùˆ خوش نوائی Ú©ÛŒ دھوم Ù…Ú†ÛŒ ہوئی تھی، اسی لئے تو شوکت تھانوی کا یہ بلیغ اور معنی خیز جملہ مشہور ہے ’’ ایک دنیا Ú©ÛŒ دنیا جگر Ú©ÛŒ مریض تھی‘‘۔ لیکن افسوس کہ ایسے بھلے آدمی Ú©Ùˆ Ù…Û’ نوشی Ú©ÛŒ لت کہاں سے Ù¾Ú‘ گئی تھی، یہ کہنا مشکل ہے۔ ان سب Ú©Û’ درمیان ان Ú©Û’ دل Ù†Û’ پاسبانی نہ چھوڑی، یہ غالبا ان Ú©Û’ شریف النسب اور فطرت اصلی Ú©ÛŒ خوبی تھی، اور یہ کہ وہ جوانی میں Ø+ضرت اصغر گونڈوی Ú©ÛŒ تØ+ریک سے قاضی عبد الغنی منگلوری سے بیعت ہوگئے تھے، جن کا سلسلہ Ø+ضرت مہاجر امداد اللہ مکیؒ سے جا ملتا تھا، اس تعلق Ù†Û’ اثر کئے بغیر نہ چھوڑا، بالاآخر اس Ù†Û’ جگر صاØ+ب Ú©Ùˆ بزم خرافات سے نکال کر اہل دل Ú©ÛŒ صف میں بٹھا دیا اور اس چیز Ú©Ùˆ جس Ú©Û’ متعلق کسی کہنے والے Ù†Û’ کہا ہے، ہمیشہ کیلئے چھڑا دیا: اے ذوق دیکھ دختر رز Ú©Ùˆ نہ منہ لگا، چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی جگر صاØ+ب Ú©ÛŒ ایک بہت بڑی خاصیت یہ تھی کہ ان Ú©ÛŒ تلخ نوائی اورآشفتہ بیانی بھی گوارا کر Ù„ÛŒ جاتی تھی، جس وقت بے اطمینانی Ùˆ مایوسی کا صاف اظہار اور آزادی Ú©Û’ چشمہ رواں Ú©Û’ سراب ہونے کا اعلان جرم سمجھا جاتا تھا، اس وقت نہ صرف آپ اپنی بات کہہ جاتے تھے؛ بلکہ آپ تو داد بھی وصول کر لیا کرتے تھے، ذرا ان اشعار Ú©Ùˆ دیکھئے! چمن چمن ہی نہیں جس Ú©Û’ گوشہ گوشہ میں کہیں بہار نہ آئے کہیں بہار آئے یہ میکدہ کی، یہ ساقی گری Ú©ÛŒ ہے توہین کوئی ہو جام بکف کوئی شرمسارآئے خلوص Ùˆ ہمت اہل چمن پہ ہے موقوف کہ شاخ خشک بھی پھر سے برگ Ùˆ بار آئے دراصل یہ بھی سمجھنے Ú©ÛŒ چیز ہے کہ اگر ایک شاعر ان Ø+دود سے تجاوز کرے، اور اشارے Ùˆ کنایہ کا پردہ اٹھا کر صاف صاف کہنے Ù„Ú¯Û’ تو پھر وہ شاعر نہیں؛ بلکہ Ù…Ø+تسب اور سیاسی رہنما بن جاتا ہے، اس لئے اس سے زیادہ صراØ+ت اور بلندآہنگی، ایک شاعر Ú©Ùˆ زیب نہیں دیتی اور جگر صاØ+ب ادب وشاعری Ú©Û’ اندر Ø+دود Ùˆ اداب سے خوب واقف تھے۔ Ø+ضرت جگر مرادآبادی Ú©ÛŒ انہی سوزشوں Ú©Ùˆ علما Ù†Û’ خوب سراہا ہے، بالخصوص اس سلسلہ میں سیدی ابوØ+سن علی ندوی رØ+مہ اللہ کا ذکر ناگزیر ہے جو کہ آپ کیلئے سند عالی Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھتا ہے،مفکر اسلام Ø+ضرت مولانا سیدی ابوالØ+سن علی ندوی Ø’ جگر مرادآبادی مرØ+وم سے بڑا گہرا جذباتی تعلق رکھتے تھے، بلکہ دونوں صاØ+بان Ú©Û’ دل Ú©ÛŒ تپش یکساں تھی، جگر صاØ+ب جب بھی لکھنو Ù” تشریف لاتے، تو وہ خود مولانا Ú©Û’ پاس Ø+اضر ہوتے اور اپنے منتخب اشعار سناتے، مولانا اپنی پسندیدہ نظم Ùˆ غزل کا مطالبہ بھی کرتے تھے جسے وہ بنا کسی ناز بردار کئے پیش کرتے تھے، کہتے ہیں کہ ایک شاعر Ú©Ùˆ اپنا ہر کلام ایسا ہی عزیز ہوتا ہے؛ جیسے باپ Ú©Ùˆ اپنی اولاد، جس میں ایک دوسرے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دینا تعلق اور جذبہ فطری Ú©ÛŒ توہین ہے، لیکن جگر صاØ+ب کا معاملہ Ø+ضرت مولانا Ú©Û’ ساتھ بہت مخلصانہ تھا، اس سلسلہ میں وہ غایت درجہ ایثار اور بے نفس ثابت ہوئے تھے، Ø+ضرت مولانا اور جگر صاØ+ب Ú©Û’ درمیان خط Ùˆ کتابت بھی ہوئی، اور کئی مواقع پر ہوئی جن کا مطالعہ یہ بتلاتا ہے کہ یہ دونوں گہرے دوست تھے۔ جب ان کا انتقال ہوا تو اگرچہ جگر صاØ+ب Ú©ÛŒ شہرت تھی اور خاص طور پر اودھ میں دھوم دھام تھی تب بھی صرف چارلوگ لکھنؤ سے گونڈہ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچے تھے جن میں Ø+ضرت مولانا بھی شریک تھے۔ یہ تعلق ہی Ú©ÛŒ بات ہے کہ Ø+ضرت مولانا Ù†Û’ جگر صاØ+ب Ú©Û’ اشعار Ú©Ùˆ تØ+ریر Ùˆ تقریر میں خوب استعمال کیا ہے، آپ مرØ+وم ’’آتش گل‘‘ Ú©Û’ یہ دو شعر بہت پسند کیا کر تے تھے، آتا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی Ú©ÛŒ توڑ Ú©Û’ آ اے ہوش Ùˆ خرد Ú©Û’ دیوانے، یاں ہوش Ùˆ خرد کا کام نہیں دوسرا شعر یہ ہے، پینے Ú©Ùˆ تو سب پیتے ہیں جگر میخانہ فطرت میں لیکن Ù…Ø+روم نگاہ ساقی ہے، وہ رند جو دور ائے شام نہیں مولانا Ú©ÛŒ دوسری پسندیدہ غزل چھوٹی بØ+ر میں ہے لیکن اس میں غضب Ú©ÛŒ شوخی اور روانی ہے، کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن لاکھ بلائیں ایک نشیمن یہ دو شعر تو ضرور سنیے! کامل رہبر قاتل رہزن دل سا دوست نہ دل سا دشمن عشق ہے پیارے کھیل نہیں عشق کارے شیشہ Ùˆ آہن
    2gvsho3 - جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

    2gvsho3 - جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جگر مرادآبادی...Ú©Ù„Ø§Ø ³ÛŒÚ©Ù„ شاعری کا بڑا نام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •