سکس سیکنڈز چکن سیلیڈ
اجزاء:Ú†Ú©Ù† بریسٹ پیش دو عدد،تیل دو کھانے Ú©Û’ چمچ، سویا ساس تین کھانے Ú©Û’ چمچ،لÛسن تین جوئے، کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ووسٹر شائر ساس ایک کھانے کا چمچ،چینی ایک چائے کا چمچ،(سیلیڈ Ú©Û’ لیے)سیب ایک عدد،پیاز ایک عدد،اخروٹ دو کھانے Ú©Û’ چمچ،مایونیز دو سے تین کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ترکیب:دو عدد Ú†Ú©Ù† بریسٹ پیس پر دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† تیل،تین کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† سویا ساس،کٹے Ù„Ûسن Ú©Û’ تین جوئے،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† کالی مرچ،ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú† ووسٹر شائر ساس اور ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† چینی لگا کر رکھ دیں۔اس Ú©Û’ بعد گرم پین میں ÛŒÛاں تک پکائیں Ú©Û Ú†Ú©Ù† Ú¯Ù„ جائے،پھر اسے باریک Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کاٹ لیں۔الگ سے ایک عدد سیب ،ایک عدد پیاز اور دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† اخروٹ بھی چوپ کر لیں۔اب ایک پیالے میں Ú©Ù¹ÛŒ چکن،کٹا سیب،کٹی پیاز،کٹے اخروٹ اور دو سے تین کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† مایونیز ڈال کر اچھی طرØ+ ٹوس کر لیں۔آخر میں تیار سلاد Ú©Ùˆ ٹھنڈا کر Ú©Û’ سرو کریں۔