میری نارا ساس پاستا
اجزاء:Ú©Ù¹Û’ ٹماٹر دو کپ،مکھن تین کھانے Ú©Û’ چمچ،کٹی پیاز دو عدد،لÛسن کچلا Ûوا پانچ جوئے،ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل،ٹماٹر کا پیسٹ تین کھانے Ú©Û’ چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،بیزل Ú©Û’ پتے Ø+سب ضرورت ØŒ پارسلے چند پتے،پامزان چیز Ø+سب ضرورت، بیزل گارنش Ú©Û’ لیے،اÙبلا پاستا دو Ú©Ù¾
ترکیب:پین مین Ù…Ú©Ú¾Ù† Ú©Ùˆ پگھلا کر پیاز ڈال کر نرم کر لیں۔اب Ù„Ûسن ڈال کر سوتے کریں اور ٹماٹر،ٹماٹر کا پیسٹ ،زیتون،Ø+سب Ø°Ø§Ø¦Ù‚Û Ù†Ù…Ú©ØŒØ¨ÛŒØ²Ù„ اور پارسلے ڈال کر اÙبال لیںاور آنچ Ú©Ùˆ Ûلکا کر Ú©Û’ دَم دیں Ú©Û Ø³Ø§Ø³ گاڑھی ÛÙˆ جائے۔اب ڈوئی سے بیزل اور پارسلے Ú©Û’ پتے نکال دیں۔آخر میں پاستا،پامزان چیز اور بیزل ڈال کر سرو کریں۔