نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء جاری، صدر مملکت نے دستخط کر دئیے
&amptemp hasha386d9b91ffae2029d6ca17d280c7466 - نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء جاری، صدر مملکت نے دستخط کر دئیے
Ø+کومت کا نیب قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، وفاقی کابینہ Ù†Û’ سرکولیشن Ú©Û’ ذریعے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019Ø¡ Ú©ÛŒ منظوری دی۔ صدر مملکت Ú©ÛŒ جانب سے دستخط Ú©Û’ بعد Ø+کومت Ù†Û’ آرڈیننس جاری کردیا۔
آرڈیننس کے مطابق ایسے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی جن کے خلاف نقائص سے فائدہ اٹھانے کے شواہد ہوں گے۔ سرکاری ملازم کے اثاثوں میں اضافے پر اختیارات کے ناجائز استعمال کی کارروائی ہو سکے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس، سٹاک ایکسچینج اور آئی پی اوز سے متعلق معاملات پر ایف بی آر، ایس ای سی پی اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیز کارروائی کر سکیں گے۔


مجوزہ آرڈیننس میں یہ بھی ہے کہ زمین کی قیمت کے تعین کے لیے ایف بی آر یا ڈسٹرکٹ کلیکٹر کے طے کردہ ریٹس سے نیب کارروائی کے لیے رہنمائی لے گا۔