Results 1 to 6 of 6

Thread: دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

    دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون
    &amptemp hashbc1d464c00735410c8f45e048929dd5a - دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون
    زاہد ملک
    صØ+ت مند زندگی انسان Ú©Û’ لیے انمول نعمت ہے،ایک طرف دنیا Ú©ÛŒ تمام آسائشیں اورآرام اوردوسری طرف صØ+ت نہ ہو تو زندگی خوشیوں سے خالی ہوجاتی ہے۔ انسان جب تک صØ+ت مند وتندرست رہتا ہے اپنی زندگی Ú©Û’ خوشگوار لمØ+ات سے Ù…Ø+فوظ ہوتا ہے، اگر خدانخواستہ وہ بیمار ہو جائے تو ساری خوشیاں اور زندگی Ú©ÛŒ آسانیاں خاک میں مل جاتی ہیں کیونکہ بیماری کا اثر اس Ú©ÛŒ پوری زندگی پر پڑتا ہے۔ اسلئے صØ+ت کوتندرست Ùˆ مستØ+Ú©Ù… رکھنے کیلئے لوگ صاف صفائی، عمدہ کھانا وغیرہ پسندکرتے ہیں۔لوگ جسم کوبھی تندرست رکھنے کیلئے مختلف طرØ+ Ú©ÛŒ تدابیر اختیار کرتے ہیں۔ جس طرØ+ تندرست اورچست رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے ،اسی طرØ+ دماغی صØ+ت کوبھی برقراررکھنے ورزش کرنا ضروری ہے۔ اگر کسی Ú©Ùˆ مختلف دماغی Ùˆ نفسیاتی مسائل خصوصاً اینگزائٹی (بے چینی) کا سامنا ہے، تو اس ضمن میں بھاری ورزشیں کرنا مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ کئی تØ+قیقات میں سامنے آیا ہے جن میں دیکھا گیا کہ وہ افراد جو مسلز بنانے والی بھاری بھرکم ورزشیں جیسے ویٹ لفٹنگ کرتے ہیں، وہ افراد اینگزائٹی Ú©Û’ مرض سے Ù…Ø+فوظ رہتے ہیں۔آئر لینڈ میں Ú©ÛŒ جانے والی اس تØ+قیق میں بتایا گیا کہ باقاعدگی سے ورک آؤٹ کرنے والے افراد مختلف اقسام Ú©Û’ ذہنی Ùˆ نفسیاتی مسائل سے دور رہتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ Ú¯Ùˆ کہ ورزش نہ صرف جسمانی بلکہ دماغی اور نفسیاتی صØ+ت پر بھی مفید اثرات مرتب کرتی ہے تاہم اس کا تعلق ہمیشہ سے ہلکی اقسام Ú©ÛŒ ورزش سے جوڑا جاتا رہا ہے جن میں سانس Ú©ÛŒ مشقیں بھی شامل ہیں۔ان Ú©Û’ مطابق ورک آؤٹ دراصل دماغ Ú©ÛŒ توجہ کا مرکز تبدیل کردیتا ہے اور وہ پریشان Ú©Ù† چیزوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر سخت ورزش Ú©ÛŒ طرف مبذول ہوجاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ورزش سے فائدہ اٹھانے کیلئے ضروری ہے کہ ورزش Ú©Û’ دوران ادھر ادھر Ú©Û’ بارے میں سوچنے Ú©Û’ بجائے دماغ Ú©Ùˆ بھی ورزش پر مرکوز رکھا جائے اور بھاری ورزش اس ضمن میں معاون ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ Ù…Ø+نت آپ Ú©Ùˆ دماغی اور جسمانی دونوں طور پر مشغول رکھے گی۔ اینگزائٹی Ú©Û’ علاج کیلئے مہنگی دوائیں کھانے Ú©Û’ بجائے ورک آؤٹ کرنا آسان علاج ہے۔ یہ بھی ایک Ø+قیقت ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ اس Ú©ÛŒ قدر اور پورا اØ+ساس صØ+ت مند لوگوں Ú©Ùˆ نہیں ہوتا، جو بیمار ہو جاتے ہیں یا کسی Ø+ادثہ کا شکار بن کر بستر پر درواز ہو جاتے ہیں وہی تندرستی Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ سمجھتے ہیں۔
    2gvsho3 - دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

    2gvsho3 - دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

    thanks for sharing





  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - دماغی صØ+ت بھاری ورزش معاون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •