Results 1 to 4 of 4

Thread: امرتسری آلو پراٹھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking امرتسری آلو پراٹھا

    امرتسری آلو پراٹھا

    اجزاءڈو کے اجزاء)میدہ1/2کلو،دہی چار کھانے کے چمچ،بیکنگ پائوڈر1/2چائے کاچمچ،کھانے کا سوڈا1/2چائے کا چمچ،چینی چار کھانے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ (سٹفنگ کے اجزاء)اُبلے آلو1/2کلو،نمک1/2چائے کا چمچ،ہری مرچ چار عدد،ادرک ایک چائے کا چمچ،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا چار چائے کے چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،گھی یا تیل حسبِ ضرورت،اجوائن ایک چائے کا چمچ

    ترکیب:میدہ،دہی،بیکنگ پائوڈر،کھانے کا سوڈا،چینی اور نمک مکس کریں اور نیم گرم پانی سے نرم آٹا گوندھ لیں۔اب آدھے گھنٹے کے لیے اسے ڈھک کر چھوڑ دیں۔سٹفنگ کے لیے تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرلیں۔ا ب ڈو کو نکال کر اس کے پیڑے بنا لیں،پھر بیل کر ان میں آلو مکسچر رکھیںا ور سائیڈ سے بند کر دیں،تا کہ اچھی طرح سے سٹف ہو جائیں۔اب تیل لگا کر بیل لیں،پھر اجوائن اور ہرا دھنیا ہاتھ سے لگائیں۔آخر میں گھی یا تیل گرم کر کے پراٹھے فرائی کریں۔
    2gvsho3 - امرتسری آلو پراٹھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امرتسری آلو پراٹھا

    2gvsho3 - امرتسری آلو پراٹھا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: امرتسری آلو پراٹھا

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امرتسری آلو پراٹھا

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - امرتسری آلو پراٹھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •