Results 1 to 4 of 4

Thread: خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

    خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا
    &amptemp hash45706ca4d563f1d5892106b3e7a7667a - خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا
    فائنل میچ میں جنوبی پنجاب کو 5وکٹوں سے شکست ،احمد حسین مردمیدان رہے
    لاہور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا نے قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ،فائنل میں جنوبی پنجاب کو5وکٹوں سے ہرادیا ۔اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 30 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے ۔ اوپنر فہد کاشف نے 48 رنز کی اننگز کھیلی، محمد سلمان نے 3 وکٹیں لیں۔جواب میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 28ویں اوور میں حاصل کرلیا۔مین آف دی فائنل میچ اوپنر احمد حسین نے 72 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیلی ۔ خیبرپختونخوا کے احمد حسین پلیئر آف دی ٹورنامنٹ اور ایونٹ کے بہترین بلے بازبھی قرارپائے ۔سندھ کے اذان بشیر کو بہترین باؤلر اور جنوبی پنجاب کے سمیر احمد کو بہترین فیلڈراور سندھ کے محمد رمیز کوبہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔
    2gvsho3 - خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

    2gvsho3 - خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - خیبر پختونخوا قومی انڈر 13 ون ڈے کرکٹ چیمپئن بن گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •