وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی مل جائے مثل خضر تو کیا فائدہ مجھے
@Mariaa @maya @Usm@n Butt @sea
Originally Posted by intelligent086 @Mariaa @maya @Usm@n Butt @sea شعر کا جواب شعر سے لیکن اول تو مجھے کوئی شعر یاد نہیں رہتا اور اگر کوئی شعر یاد رہ جائے تو پھر وہ شعر نہیں رہتا
Originally Posted by Mariaa شعر کا جواب شعر سے لیکن اول تو مجھے کوئی شعر یاد نہیں رہتا اور اگر کوئی شعر یاد رہ جائے تو پھر وہ شعر نہیں رہتا شیر یا ببر شیر بن جاتا ہے؟ شکریہ
zabardast
Originally Posted by Usm@n Butt zabardast پسند اور رائے کا شکریہ
Forum Rules