Results 1 to 2 of 2

Thread: مٹن دھواں مصالحہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking مٹن دھواں مصالحہ

    مٹن دھواں مصالحہ
    Mutton.jpg
    اجزاء:گوشت1/2کلو،دہی ایک کپ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (مصالحے کے لیے)پیاز دو عدد،گول لال مرچ چار عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ،پسے ٹماٹر ایک کپ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد، تیل 1/2 کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب:بکرے کے گوشت پر دہی،پپیتا،ادرک لہسن،نمک اور ہری مرچوں کا پیسٹ لگا کر رکھ دیں۔مصالحے کے لیے ثابت مصالحوں کو پیس لیں۔اب تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائیں،پھر اس میں پسا مصالحہ،ادرک لہسن او ر پسے ٹماٹر ملا کر بھون لیں۔اس کے بعد گوشت شامل کر آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔جب گوشت گل جائے تو ہری مرچ اور ہرا دھنیا چھڑک دیں۔آخر میں کوئلے کا دھواں دیں۔
    2gvsho3 - مٹن دھواں مصالحہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مٹن دھواں مصالحہ

    2gvsho3 - مٹن دھواں مصالحہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •