Results 1 to 2 of 2

Thread: مراقبے سے بیماریوں کا علاج

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مراقبے سے بیماریوں کا علاج

    مراقبے سے بیماریوں کا علاج
    ام اØ+مد
    مراقبہ اپنے آپ Ú©Ùˆ انتہائی باخبر رکھنے Ú©ÛŒ تربیت Ú©Ùˆ کہا جاتا ہے۔ مراقبہ ارتکازِ توجہ اور قوتِ خیال کا ایک جگہ مجتمع ہونا ہے۔ مراقبے Ú©Ùˆ آپ مختصراً ’’یکسوئی‘‘ سے تعبیر کر سکتے ہیں۔ مراقبے کا نام سنتے ہی انسان Ú©Û’ ذہن میں مذہبی پیشوا کا خیال آتا ہے لیکن موجودہ دور میں اس کا اطلاق بہت وسیع ہو چکا ہے۔ یورپ اور یورپی زندگی مادی ترقیوں Ú©Û’ بØ+ران سے بے سکونی کا تریاق Ú†Ú©Ú¾ Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ مادی زندگی Ú©Û’ عروج Ú©Û’ بعد لوگ سکون Ú©ÛŒ تلاش میں روØ+انی زندگی Ú©ÛŒ طرف لوٹ رہے ہیں۔ اس ضمن میں یورپ Ú©Û’ تمام بڑے بڑے شہروں میں مراقبہ ہالوں کا قیام ہے جہاں پریشان لوگوں سے سکون Ú©ÛŒ تلاش میں Ú©Ú†Ú¾ قطرے آنسوؤں، چند جھونکے آہوں اور مختلف الفاظ تکرار Ú©Û’ لیے آنکھوں Ú©Ùˆ بند کروا Ú©Û’ØŒ وجود Ú©Ùˆ ڈھیلا ڈھالا چھڑوا Ú©Û’ØŒ ڈالر اور پاؤنڈ وصول کیے جاتے ہیں۔ دنیا اور دنیا Ú©ÛŒ تمام فکروں Ú©Ùˆ بھول کر صرف ان مخصوص الفاظ کا تکرار کیا جاتا ہے۔ مگر کیا ذکر اللہ میں دھیان مراقبہ نہیں، مخلوق الٰہیہ پر غور مراقبہ نہیں! اسلام Ú©ÛŒ مکمل زندگی مراقبے اور سکون کا دوسرا نام ہے۔ فوائد: مراقبہ انسان میں تروتازگی، ہلکا پن اور توانائی سے بھرپور ہونے کا اØ+ساس پیدا کرتا ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ Ø+ضرات تو مراقبہ Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ اس Ø+د تک بیان کرتے ہیں کہ دنیا میں امن Ùˆ امان قائم رکھنے میں اس کا بڑا عمل دخل ہے۔ مراقبہ Ú©Û’ ماہرین Ø+یران Ú©Ù† Ø+د تک کامیابیوں سے ہم کنار ہوتے ہیں اور وہ چند لمØ+ÙˆÚº میں تناؤ اور کھچاؤ سے نجات، جوان Ùˆ تندرست ہونے Ú©Û’ اØ+ساسات اور زیادہ دیر تک زندہ رہنے Ú©Û’ راستے پر گامزن ہو جاتے ہیں۔ مراقبہ کا بنیادی اصول یہ ہے کہ پُرسکون دماغ انسان Ú©ÛŒ جسمانی اور جذباتی صØ+ت Ú©Ùˆ مکمل طور پر قائم رکھتا ہے۔ ماہرینِ مراقبہ Ú©Û’ خیال میں مراقبے Ú©Û’ ساتھ چند دوسرے عوامل Ú©Ùˆ شامل کر Ú©Û’ اور زندگی بسر کرنے Ú©Û’ طریقہ کار Ú©Ùˆ قدرے بدل کر اپنے جسم Ú©Û’ عوارض، کھانے میں بے قاعدگی، پیشاب Ú©Û’ نظام میں انفیکشن، کولیسٹرول Ú©ÛŒ زیادتی، نشے Ú©ÛŒ عادت، ذہنی دباؤ اور کینسر جیسے موذی امراض سے چھٹکارا Ø+اصل کیا جا سکتا ہے۔ بیماریوں کا علاج: ترقی یافتہ ممالک میں بہت سے معالج مریضوں Ú©Ùˆ مراقبے Ú©ÛŒ طرف راغب کرتے ہیں جس سے مریض آسانی سے درد اور تکلیف پر قابو پا لیتے ہیں اور زخم مندمل ہونے Ú©ÛŒ رفتار تیز تر ہو جاتی ہے۔ تندرستی قائم رکھنے Ú©Û’ لیے اچھے خون Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے جو آکسیجن اور دوسرے اجزائے نمو Ú©Ùˆ بیمار خلیوں تک پہنچاتا ہے۔ بیماری، زخم، خوف، پریشانی، ذہنی دباؤ، غصہ وغیرہ میں خون Ú©ÛŒ نالیوں Ú©Ùˆ نقصان پہنچتا ہے اور عضلات میں کھچاؤ آ جاتا ہے۔ مریض درد اور آرام Ú©Û’ چکر میں پھنس جاتا ہے جو اس Ú©Ùˆ خوف Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتا ہے کہ وہ کبھی صØ+ت مند نہیں ہو گا۔ مراقبے کا عمل اس درد اور بے چینی Ú©Û’ چکر Ú©Ùˆ ختم کر دیتا ہے، مریض آرام Ù…Ø+سوس کرتا ہے اور اس Ú©ÛŒ قوت مدافعت جسم Ú©ÛŒ مرمت کرنا شروع کر دیتی ہے۔ دوسرے نفسیاتی عوارض میں بھی باقاعدگی سے مراقبہ کرنے سے انسان میں ذہنی شعور زیادہ بیدار ہو جاتا ہے اور جسمانی طاقت بھی بڑھتی ہے۔ مراقبہ آپ Ú©Û’ کام کرنے Ú©Û’ ارادے اورعمل Ú©Ùˆ بڑھاتا ہے۔ روØ+انی رہنمائی: جب آپ فطرت Ú©Û’ بالکل قریب ہو جاتے ہیں تو اس سے آپ Ú©Ùˆ ایک خاص خوشی ملتی ہے۔ اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ آپ Ú©Ùˆ روØ+انی سکون بھی میسر آتا ہے اور روØ+انی طور پر رہنمائی ملتی ہے۔ مراقبہ اور جدید سائنس: مراقبے Ú©Ùˆ آپ دماغ اور جسم کا رابطہ کہہ سکتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں لوگوں Ú©Ùˆ صØ+ت مند رکھنے Ú©Û’ لیے مراقبہ Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ بہت مفید پایا جا رہا ہے۔ وہ مراقبہ Ú©Û’ ذریعے اپنی بیماری Ú©Ùˆ کافی Ø+د تک دور کرنے میں کامیاب ہو Ú†Ú©Û’ ہیں۔ امریکا میں لوگوں Ú©Ùˆ دوا استعمال کرنے سے قبل مراقبے Ú©ÛŒ طرف راغب کیا جاتا ہے۔ جو لوگ برسوں مراقبے میں گزار دیتے ہیں، ان Ú©Û’ جسم میں ÚˆÛŒ ایچ ای اے ہارمون، جو عمر Ú©Û’ ساتھ ساتھ جسم میں Ú©Ù… ہوتا جاتا ہے، عام آدمی Ú©ÛŒ نسبت بہت زیادہ پایا گیا۔ ایسے لوگ بہت Ú©Ù… بیمار ہوتے ہیں اور دل Ú©Û’ امراض سے دور رہتے ہیں۔ ماہرین Ù†Û’ تجربہ کیا کہ مکمل توجہ سے مراقبہ کیا جائے تو بے چینی، شدید خوف کا اØ+ساس اور Ú©Ú¾Ù„ÛŒ جگہ کا خوف جیسی علامات Ú©Ù… ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر کوئی آدمی ذہنی دباؤ کا شکار ہو جائے اور ذہنی طور پر کوئی فیصلہ کرنے Ú©Û’ قابل نہ ہو تو مراقبہ کرنے سے ان دونوں Ø+التوں سے نجات Ø+اصل Ú©ÛŒ جا سکتی ہے۔ مراقبے Ú©ÛŒ طاقت ذہنی دباؤ Ú©Û’ مریضوں Ú©Ùˆ ٹھیک کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔ یہ طاقت بھی سائنسی اصولوں پر مبنی ہے، جب کبھی آپ Ú©Ùˆ ناگہانی تکلیف یا Ø+ادثہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو آپ کا دماغ فوراً مخصوص گلینڈز Ú©Ùˆ ہارمون مہیا کرنے کا اشارہ دے دیتا ہے، پھر آپ کا دل بھاری پن Ù…Ø+سوس کرتا ہے، بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے، سانس پھول اور تیز ہو جاتی ہے، عضلات میں تناؤ آ جاتا ہے، خون کا بہاؤ Ú©Ù… ہو جاتا ہے اور آپ Ú©Ùˆ پسینہ آنے لگتا ہے۔ دماغی آرام سے اعصاب Ú©Ùˆ آرام آتا ہے۔ اگر آپ مراقبے Ú©Û’ عادی ہو Ú†Ú©Û’ ہیں تو اوپر بیان کردہ Ø+الات میں آپ اپنے اوپر جلد قابو پا لیں Ú¯Û’Û” مراقبے کا عمل آپ Ú©Û’ اندر خوشی کا اØ+ساس پیدا کرتا ہے۔ آپ اپنے آپ Ú©Ùˆ خوش گوار موڈ میں تناؤ اور کھچاؤ سے آزاد Ù…Ø+سوس کریں Ú¯Û’ اور ساتھ ہی آپ میں سکون کا گہرا اØ+ساس بیدار ہو گا جیسا کہ آپ Ù†Û’ ایک بہ ہی آرام دہ وقت گزارا ہو۔ مراقبہ سے وہی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جن Ú©Ùˆ فائدہ اٹھانے Ú©ÛŒ خواہش ہوتی ہے۔ مراقبہ کسی Ú©Ùˆ نقصان نہیں پہنچاتا۔ آسان اور قابل عمل فعل ہے۔ اس میں کسی قسم Ú©ÛŒ دواؤں Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہوتی اور نہ ہی اس Ú©Û’ کوئی مابعد اثرات ہوتے ہیں۔ ہر شخص مراقبہ کر سکتا ہے۔ روزانہ 20 منٹ کا مراقبہ انسان Ú©Û’ لیے آسان اور بہتر ہوتا ہے تاکہ خیالات ایک مرکز پر مرکوز ہو سکیں، مسائل Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنے Ú©ÛŒ قوت عود کر آئے اور برے Ø+الات میں انسان پُرسکون رہے۔ مراقبہ Ú©Û’ طریقے: مراقبہ کرنے Ú©Û’ درج ذیل طریقوں کا رواج عام ہے۔ چہل قدمی: آہستہ چلیں اور سیدھی لائن پر چہل قدمی کریں۔ اس لائن Ú©ÛŒ لمبائی 20 فٹ ہونی چاہیے اور آپ Ú©ÛŒ مکمل توجہ سانس لینے اور ان اØ+ساسات Ú©ÛŒ طرف ہونی چاہیے جو پاؤں اٹھانے، پاؤں آگے بڑھانے اور پاؤں Ú©Ùˆ واپس زمین پر رکھنے سے پیدا ہو رہے ہیں۔ خاموش رہیں، اس سے آپ کا بلڈ پریشر اور بے چینی Ú©Ù… ہو جائے گی۔ ذکر Ú©Û’ ذریعے: تھکاوٹ اور ذہنی دباؤ Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے ایک لفظ ’’اللہ اکبر‘‘ یا ’’یا Ø+فیظ‘‘، ’’یا قیوم‘‘ بلند آواز سے یا پھر خاموشی سے تواتر سے 15ØŒ 20 منٹ پڑھیے۔ اس عمل Ú©Ùˆ دن میں کئی دفعہ کریں۔ انسانی جسم Ú©Û’ اندر Ú©Û’ تمام عمل سست ہو جائیں Ú¯Û’ اور آپ دن بھر خوشگوار موڈ میں رہیں Ú¯Û’Û” تصوراتی: اس کا طریق کار یہ ہے کہ آپ تصور کریں ایک سفید روشنی آپ Ú©Û’ سر سے پاؤں Ú©ÛŒ طرف رواں دواں ہے اور یہ اØ+ساس پیدا کریں کہ یہ سفید روشنی آپ Ú©Û’ جسم Ú©Û’ اندر ہر ٹھوس چیز Ú©Ùˆ پگھلا رہی ہے۔ دوسرے تصور سے آپ یہ خیال کریں کہ ذہنی دباؤ ایک مائع Ú©ÛŒ کوئی Ø´Ú©Ù„ ہے جو آپ Ú©ÛŒ انگلیوں اور آپ Ú©Û’ پاؤں Ú©Û’ تلوے سے خارج ہو رہی ہے۔ سانس Ú©Ùˆ ایک صØ+ت بخش عمل سمجھیں اور یہ یقین کریں کہ ہر سانس آپ Ú©Ùˆ تندرستی Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جا رہا ہے۔ باخبر طریقے سے: انسان فرش یا کرسی پر سیدھا بیٹھ جائے اور سانس Ú©Û’ لینے اورخارج کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کرے اور اپنے جسم اور دماغ کا جائزہ Ù„Û’ اور یہ دیکھے کہ جسمانی اور ذہنی تناؤ کس طرØ+ درد پیدا کرتا ہے اور کس طرØ+ خوف Ú©Û’ خیالات اور ناراضگی کا تصور انسان Ú©Ùˆ ناخوش کر دیتا ہے۔ اس تجزیہ سے انسان میں باخبری آتی ہے۔ آپ ہر لمØ+Û’ سے لطف اندوز ہوتے ہیں، زیادہ سننے اور Ú©Ù… بولنے والے ہو جاتے ہیں۔ اس مراقبہ سے انسان پُرسکون ہو کر لڑائی جھگڑوں سے دور رہتا ہے۔ جذباتی طور پر بھڑک اٹھنا دور ہو جاتا ہے۔ مراقبہ Ú©Û’ اہم نکات: 1Û” فرش پر آرام سے بیٹھیں یا کرسی پر کمر Ú©Ùˆ سیدھا رکھیں اور اسے سہارے سے دور رکھیں۔ 2Û” آنکھیں بند کر Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ گہرے سانس لیں اور ذہن Ú©Ùˆ باور کرائیں کہ یہ 20 منٹ آپ Ú©Û’ ہیں۔ 3Û” ذاتی طور پر اپنے تمام جسمانی اعضا کا سروے کریں، خاص کر سینے، گردن اور چہرے Ú©Û’ عضلات پر توجہ دیں کہ تناؤ کس جگہ موجود ہے، ہر سانس Ú©Û’ باہر نکالنے Ú©Û’ ساتھ یہ تصور کریں کہ عضلاتی کھچاؤ Ú©Ù… ہوا ہے۔ 4Û” ساکن بیٹھ جائیں اور کسی عضو Ú©Ùˆ بلاضرورت Ø+رکت نہ دیں۔ اپنے دماغ Ú©Ùˆ ایک نقطے پر مرکوز کریں۔
    2gvsho3 - مراقبے سے بیماریوں کا علاج

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مراقبے سے بیماریوں کا علاج

    2gvsho3 - مراقبے سے بیماریوں کا علاج

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •