ویجی ٹیبل چپلی کباب
Vegitable kabab.jpg
اجزاء:چپلی کباب1/2پیکٹ،ہری پیاز ایک پائو،ہری مرچیں Ú†Ú¾ عدد،ٹماٹر ایک پائو،شملہ مرچ دو عدد،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،سویا ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،وورسٹر شائر ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،مکھن فرائنگ Ú©Û’ لیے،تیل Ø+سبِ ضرورت،کوئلہ ایک ٹکڑا

ترکیب:پہلے تیل میں چپلی کباب فرائی کر کے نکال لیں۔اب ایک پین میں مکھن گرم کر کے سبزیاں سوتے کریں،پھر اس میں چپلی کباب،سویا ساس،وورسٹر شائر ساس،نمک اور کالی مر چ چھڑک دیں۔آخر میں کوئلے سے دم دے کر سرو کریں۔