Results 1 to 2 of 2

Thread: ویجی ٹیبل چپلی کباب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking ویجی ٹیبل چپلی کباب

    ویجی ٹیبل چپلی کباب
    Vegitable kabab.jpg
    اجزاء:چپلی کباب1/2پیکٹ،ہری پیاز ایک پائو،ہری مرچیں Ú†Ú¾ عدد،ٹماٹر ایک پائو،شملہ مرچ دو عدد،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،سویا ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،وورسٹر شائر ساس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،مکھن فرائنگ Ú©Û’ لیے،تیل Ø+سبِ ضرورت،کوئلہ ایک ٹکڑا

    ترکیب:پہلے تیل میں چپلی کباب فرائی کر کے نکال لیں۔اب ایک پین میں مکھن گرم کر کے سبزیاں سوتے کریں،پھر اس میں چپلی کباب،سویا ساس،وورسٹر شائر ساس،نمک اور کالی مر چ چھڑک دیں۔آخر میں کوئلے سے دم دے کر سرو کریں۔
    2gvsho3 - ویجی ٹیبل چپلی کباب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ویجی ٹیبل چپلی کباب

    2gvsho3 - ویجی ٹیبل چپلی کباب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •