مٹر کاجو رائس
Mutter kaju.jpg
اجزاء:باسمتی چاول1/2کلو،مٹر دو کپ،کشمش پچاس گرام،کاجو پچاس گرام،زیرہ ایک چائے کا چمچ، ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،تیز پتے دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ چھ عدد،کڑی پتے چھ عدد، ہرا دھنیا1/2گٹھی،تیل چار کھانے کے چمچ

ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ زیرہ،ثابت کالی مرچ،تیز پتے اور Ú©Ú‘ÛŒ پتے ڈال دیں۔اب ان میں کاجو شامل کر Ú©Û’ فرائی کریں،پھر مٹر،نمک،کشمش اور بھیگے ہوئے چاول ڈال کر Ú©Ú†Ú¾ دیر بھون لیں۔اس Ú©Û’ بعد Ø+سبِ ضرورت پانی ملا کر دم پر دکھ دیں۔جب دم آ جائے تو Ú©Ù¹ÛŒ ہری مر Ú† اور کٹا ہرا دھنیاڈال دیں۔